- قانونی ہے
- غیر قانونی ہے
- غیر اخلاقی ہے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اگر سرخ لائیٹ آن ہو تو ڈرائیور صرف بائیں سائیڈ پر موڑ مڑ سکتا ہے۔ نہ سیدھا جا سکتا ہے اور نہ دائیں جانب مڑ سکتا ہے۔
نیشنل ہائی وے اور موٹر وے ڈرائیونگ لائسنس اتھارٹی رولز ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نافذ کئے گئے۔
- 2010
- 2012
- 2014
- 2016
- c
نیشنل ہائی وے اور موٹر وے ڈیمینشن آف کوڈز ٹرانسپورٹ وہیکل رولز ۔۔۔۔۔ میں بنائے گئے۔
- 2017
- 2018
- 2019
- 2020
- a
جوبائیڈن امریکہ کا ـــــــ واں صدر ہے۔
- 45
- 46
- 47
- 48
- b
امریکہ کے موجودہ صدر کا نام ۔۔۔۔۔ہے۔
- جوبائیڈن
- ہیلری کلنٹن
- ڈونلڈ ٹرمپ
- بارک حسین اوباما
- a
-
آپ کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے۔
دوسری جنگ عظیم کب شروع ہوئی؟
- 1918
- 1928
- 1939
- 1945
- c
-
دوسری جنگ عظیم 1939 میں شروع ہوئی اور 1945 میں ختم ہوئی۔
پہلی جنگ عظیم کب شروع ہوئی؟
- 1914
- 1915
- 1916
- 1917
- a
-
پہلی جنگ عظیم 1914 میں شروع ہوئی اور 1918 میں ختم ہوئی۔
دنیا میں اب تک ۔۔۔۔۔جنگ عظیم ہوئی ہیں؟
- 01
- 02
- 03
- 04
- b
امیر کروڑ سوری کی پہلی پشتو زبان میں شائع ہونے والی کتاب کا کیا نام ہے؟
- نظر پانہ
- غزونے
- پٹہ خزانہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
امیر کروڑ ۔۔۔۔۔زبان کے شاعر تھے؟
- پشتو
- سندھی
- بلوچی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a