- پہلا
- دوسرا
- تیسرا
- چوتھا
- a
-
جب طالبان نے افغانستان میں اسلامی ریاست کے نام سے حکومت قائم کی تب یونائیٹڈ نیشن ممبرز میں سے صرف تین ممالک نے افغانستان کو ایک اسلامی ریاست تسلیم کیا جس میں پاکستان، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔
بلوچستان اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد ـــــــ ہے۔
- 30
- 65
- 95
- 105
- b
-
بلوچستان اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد 65 ہے۔جس میں 51 جنرل نشستیں ہیں۔11 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 3 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔
خیبر پختونخواہ اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد ـــــــ ہے۔
- 70
- 124
- 185
- 210
- b
-
کے پی کے اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد 124 ہے ۔ جس میں 99 جنرل نشستیں ہیں۔22 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 3 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔
سندھ اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد ـــــــ ہے۔
- 100
- 168
- 188
- 200
- b
-
سندھ اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد 168 ہے جس میں 130 جنرل نشستیں ہیں۔ 29 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 9 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔
پنجاب اسمبلی کیلئے کُل نشستوں کی تعداد ۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
- 321
- 341
- 351
- 371
- d
-
پنجاب اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعدا د 371 ہے جس میں 297 جنرل نشستیں ہیں، 66 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 8 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔
پاکستان نے کب ایٹمی دھماکے کئے؟
- 1998،28 مئی
- 1998، 18 اپریل
- 1998، 10 فروری
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
بھارت نے کب ایٹمی دھماکے کئے؟
- 1975، 19 مئی
- 1974،مئی 18
- 1973، 15 مئی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
پاکستان نے بھارت ۔۔۔۔۔ایٹمی دھماکے کئے۔
- کے بعد
- کے پہلے
- کے ساتھ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
غلام اسحاق خان پاکستان کے ــــــــ ویں صدر تھے۔
- 6
- 7
- 8
- 9
- b
صدر غلام اسحاق خان نے ۔۔۔۔۔۔کے دور حکومت میں اسمبلی توڑ دی۔
- بے نظیر بھٹو
- نواز شریف
- اے اور بی دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
صدر غلام اسحاق خان نے آئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 58ٹُو بی کے تحت 6 اگست 1990 کو اسمبلی تحلیل کر دی