Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Current Affairs MCQs Police Department

موجودہ انسپکٹر جنرل بلوچستان پولیس کا نام تحریر کریں۔

  • خالد صدیق
  • معظم جاہ انصاری
  • راؤ سردار علی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • انسپکٹر جنرل آف پولیس کسی بھی صوبہ کی پولیس کا سربراہ ہوتا ہے۔
    موجودہ انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری مورخہ 28 اگست 2024 سے بطور آئی جی پی بلوچستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

آبادی کے لحاظ سے بلوچستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے؟

  • کوئٹہ
  • پشاور
  • قلات
  • لورالائی
  • a
  • کوئٹہ بلوچستان کا دارالحکومت ہونے کے ساتھ ساتھ آبادی کے لحاظ سے بلوچستان کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔
    رقبہ کے لحاظ سے بلوچستان کا سب سے بڑا شہر چاغی ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

کوئٹہ میں سب سے خطرناک زلزلہ کب آیا؟

  • 1935
  • 1936
  • 1937
  • 1938
  • a
  • کوئٹہ میں 31 مئی 1935 کو صبح 3 بجکر 40 منٹ پر 7.7 ریکٹر سکیل کا زلزلہ آیا۔
    اس زلزلہ کی گہرائی 15 کلومیٹرز تھی۔
    اس زلزلہ میں تقریبا 60 ہزار کے قریب لوگ مارے گئے اور زخمی ہوئے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

صلاۃ تراویح کی جماعت کا باقاعدہ اجراء کس خلیفہ نے کیا؟

  • عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • باجماعت صلوۃ تراویح ثبوت نبی ﷺ کی زندگی مبارکہ سے ثابت ہے۔
    صلوۃ تراویح میں 20 رکعات نماز نبی ﷺ زمانہ میں بھی پڑھی جاتی تھیں

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

کوہ مردار کس شہر کے قریب واقع ہے؟

  • کراچی
  • حیدر آباد
  • ملتان
  • کوئٹہ
  • d
  • کوہِ مردار کوئٹہ شہر کے قریب واقع ہے۔
    کوئٹہ کے چار مشہور پہاڑ ہیں جن میں سے ایک کا نام کوہِ مردار ہے۔
    کوئٹہ کے مشہور پہاڑوں میں کوہِ مردار، کوہِ چلتن، کوہِ تکاتو اور کوہِ زرغون شامل ہیں

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Affairs MCQs Police Department

پہلا نشان حیدر کسے ملا؟

  • راشد منہاس
  • عزیز بھٹی
  • راجہ محمد سرور
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • نشان حیدر پاکستان کا سب سے بڑا ملٹری ایوارڈ ہے۔
    نشان حیدر پاکستان بننے سے لیکر اب تک 11 جوانوں / آفیسرز کو نصیب ہوا ہے۔
    نشان حیدر کو 16 مارچ 1957 کو قائم کیا گیا اور پہلا نشان حیدر 16 مارچ 1957 کو ہی دیا گیا۔
    نشان حیدر کے برابر ملٹری ایوارڈ ہلالِ کشمیر ہے جبکہ نشانِ حیدر سے چھوٹا ایوارڈ ہلالِ جرات ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

قلعہ بالا حصار کہاں واقع ہے؟

  • پشاور
  • لاہور
  • کراچی
  • اسلام آباد
  • a
  • بالا حصار پشاور میں واقع ایک پُرانا اور تاریخی قلعہ ہے۔
    اس قلعہ کا نام تیمور شاہ درانی نے رکھا، بالا حصار کا مطلب ہے بلند قلعہ۔
    سکھوں نے ماضی میں اس قلعہ کا نام سمیر گڑھ رکھا تھا۔
    یہ قلعہ زمین سے تقریبا 92 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔
    اس وقت قلعہ کو پاک فوج کے فرنٹیئر کور کے ہیڈ کوارٹر کے طور پر استمعال کیا جا رہا ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کے سب سے بڑے گلیشئر کا کیا نام ہے؟

  • بیافو
  • بلٹرو
  • سیاچن
  • بٹوآ
  • c
  • سیاچن گلیشئر کی لمبائی 76 کلومیٹرز ہے۔
    سیاچن گلیشئر پاکستان کا حصہ ہے اور دنیا کے تمام نقشوں میں اِسے پاکستان کا حصہ دکھایا گیا ہے لیکن1984 میں بھارت کی فوج نے اس پر قبضہ کیا تھا اور آج تک بھارت قابض ہے

View More Details >>