General Knowledge MCQs Interview MCQs

کرکٹ ایشیا کپ2023کس ملک نے جیتا؟

  • سری لنکا
  • انڈیا
  • پاکستان
  • آسٹریلیا
  • b
  • کرکٹ ایشیا کپ کو سُپر 11 ایشیا کپ بھی کہا جاتا ہے۔یہ سولہواں ایشیا کپ تھا۔ایشیا کپ 2023 اگست 30 سے ستمبر 17 تک کھیلا گیا۔یہ ایشیا کپ پاکستان اور سری لنکا میں کھیلا گیا۔ایشیا کپ 2023 میں 6 ٹیموں نے حصہ لیا۔ایشیا کپ 2023 میں انڈیا نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دی۔انڈیا ایشیا کرکٹ کپ کو ساتویں بار جیتا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Police Department Urdu MCQs

اردو کےمشہور شاعر علامہ محمد اقبال کو کیا کہا جاتا ہے؟

  • شاعر مشرق
  • شاعر مغرب
  • رہبر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • علامہ محمد اقبال کو شاعر مشرق کے علاوہ مفکر پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

مدینہ منورہ کا پُرانا نام کیا تھا؟

  • سعودی عرب
  • طائف
  • قبلہ اول
  • یثرب
  • d
  • یثرب نام کا ذکر قرآن مجید کی سورہ احزاب میں بھی آیا ہے۔
    یثرب کا مطلب ہے ملامت، فساد، خرابی وغیرہ۔
    آخری نبی ﷺ نے مدینہ کو یثرب کہنے سے منع فرمایا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

سب سے پہلی مکمل سورۃ کونسی نازل ہوئی؟

  • سورۃ الفاتحہ
  • سورۃ الکوثر
  • سورہ العلق
  • سورۃ البقرہ
  • a
  • سورہ الفاتحہ قرآن مجید کی پہلی مکمل نازل ہونے والی سورہ ہے۔
    یہ سورہ قرآن مجید کی پہلی سورہ ہے۔
    یہ سورہ 7 آیات پر مشتمل ہے۔
    یہ ایک مکی سورہ ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

مردوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟

  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • b
  • مردوں میں سب سے پہلے ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ ایمان لائے۔
    عورتوں میں سے پہلے خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا ایمان لائیں۔
    بچوں میں سب سے پہلے علی رضی اللہ تعالی عنہ ایمان لائے۔

View More Details >>