- Agee
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- b
-
لوگوں کو ٹیم کی فکر کرنے کی بجائے اپنی کامیابی پر زیادہ توجہ دینی چاہیے؟
جب بھی آپ کسی ٹیم کی صورت میں کام کرتے ہیں تو آپ ٹیم کی کامیابی کیلئے کام کرتے ہیں۔اُس ٹیم میں موجود ہر ممبر اپنا کام خوش اسلوبی سے سرانجام دیتا ہے جس کی وجہ سے ٹیم کو کامیابی ملتی ہے۔
معاونینِ حجاج کے معاملہ میں بھی آپ کو اپنے ذاتی کام کے ساتھ ساتھ ٹیم ورک پر بھی توجہ دینی پڑے گی تاکہ حجاج کرام کو بہترین سروسز مہیا کی جا سکیں۔
اگر آپ اپنی ذاتی کامیابی کی فکر میں رہیں گے تو ٹیم ورک میں خلل پڑے گا ۔اس صورت میں لاپرواہی آپ کی ہو گی اور نقصان ٹیم ورک کے ساتھ ساتھ حجاج کرام کا بھی ہو گا