Psychometric MCQs PTS Past Papers Rescue 1122 Special Security Unit (SSU)

People would describe me as questioning, willing to challenge the way things are done.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • b
  • لوگ سمجھتے ہیں کہ میں بہت زیادہ سوال کرتا ہوں، کسی بھی کام کر چیلنج کرنے کیلئے تیار رہتا ہوں۔
    مندرجہ بالا فقرہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگر ایسی عادت آپ کے اندر ہے تو آپ یا تو شکی مزاج ہیں یا پھر آپکو دوسروں کی معاملات میں دخل اندازی کرنے کی عادت ہے۔
    آپ چاہے کسی بھی محکمہ کا نفسیاتی امتحان دیں تو کوشش کریں کہ اپنی منفی سوچ وہاں پر ظاہر مت کریں ورنہ آپ کو اس آسامی کیلئے نااہل تصور کیا جائے گا۔
    کچھ لوگ کرتے کچھ بھی نہیں ہیں لیکن وہ بلا جواز دوسروں کے معاملات میں مداخلت کرتے رہتے ہیں جو کہ ایک مثبت سوچ کے حامل فرد کی عادات نہیں ہو سکتیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *