- درست
- غلط
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
2020
All Solved Past Papers 2020 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2020 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
کھیلوں کا سب سے زیادہ سامان پاکستان کے شہر لاہور میں تیار کیا جاتا ہے۔
- درست
- غلط
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سب سے زیادہ کھیلوں کا سامان سیالکوٹ میں تیار کیا جاتا ہے۔
دنیا میں سب سے زیادہ چائے کی پیداوار کینیا میں ہوتی ہے۔
- درست
- غلط
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سب سے زیادہ چائے (پتی) دنیا میں چین پیدا کرتا ہے۔
دوسر ے نمبر پر انڈیا اور تیسرے نمبر پر کینیا ہے۔
پہلی جنگ عظیم میں جاپان نے امریکا پر ایٹم بم گرایا تھا۔
- غلط
- درست
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ایٹم دوسری جنگ عظیم میں امریکا نے جاپان پر گرایا تھا۔
دوسری جنگ عظیم 1939 میں شروع ہوئی اور 1945 میں ختم ہوئی۔
پاکستان کے جنوب میں ایران واقع ہے۔
- درست
- غلط
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان کے جنوب میں بحیرہ عرب واقع ہے۔
پاکستان کا قومی کھیل کرکٹ ہے۔
- غلط
- درست
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے۔
بھارت کا قومی کھیل بھی ہاکی ہے۔
چین پاکستان کے مغرب میں واقع ہے۔
- غلط
- درست
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
چین پاکستان کے شمال مشرق میں واقع ہے۔
ماؤنٹ ایورسٹ نیپال میں واقع ہے۔
- غلط
- درست
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ماؤنٹ ایورسٹ چین اور نیپال کے بارڈر پر واقع ہے۔
ماؤنٹ ایورسٹ دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے۔
قائد اعظم کا مقبرہ کس شہر میں ہے ؟
- لاہور
- اسلام آباد
- کراچی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور 11 ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی۔
پاکستان میں کتنے عرصہ بعد الیکشن منعقد ہوتے ہیں ؟
- پانچ سال
- چار سال
- تین سال
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سکندر سلطان راجہ الیکشن کمیشن پاکستان کے موجودہ چیف الیکشن کمشنر ہیں۔