- 3
- 4
- 5
- 6
- b
-
ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
عثمان فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
علی رضی اللہ تعالی عنہ
2021
All Solved Past Papers 2021 are included in this section.All Solved MCQs of 2021 of All Posts, All Departments and All Testing Services are also included in this section.
سب سے بڑی فوجی چھاؤنی کونسی ہے؟
- لاہور
- کھاریاں
- گوجرانوالہ
- خانیوال
- b
-
کھاریاں کینٹ کو سب سے بڑی چھاؤنی کہا جاتا ہے۔جس کا رقبہ 439 ایکڑز ہے۔جبکہ ملٹری لینڈ ایند کنٹونمنٹ کے حساب سے گوجرانوالہ کینٹ کا رقبہ زیادہ ہے جو کہ 21120 ایکڑز ہے۔
مزدوروں کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
- یکم جنوری
- یکم فروری
- یکم مئی
- یکم اپریل
- c
-
مزدوروں کا عالمی دن سب سے پہلے بھارت کے شہر چنائی میں منایا گیا۔
1923 میں لیبر کسان پارٹی بھارت نے مزدوروں کا عالمی دن منایا۔
سب سے بڑا براعظم کونسا ہے؟
- ایشیا
- یورپ
- افریقہ
- ساؤتھ امریکہ
- a
-
آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا براعظم ایشیا ہے۔
براعظم ایشیا کا رقبہ 44ملین مربع کلومیٹر سے زیادہ ہے۔
2018 کے سروے کے مطابق براعظم ایشیا کی آبادی 4.561 بلین ہے۔
بنیادی رنگ کتنے ہیں؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- b
-
پرائمری رنگوں کی تعدا د تین ہے جس میں سرخ، پیلا اور نیلا شامل ہیں۔
سیکنڈری رنگو ں کی تعداد بھی تین ہے جس میں اورنج، سبز اور وائلٹ کلرز شامل ہیں۔
صوبے کی سب سے بڑی عدالت کو کیا کہتے ہیں؟
- ہائی کورٹ
- سیشن کورٹ
- سپریم کورٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ملک کی سب سے بڑی عدالت کو سپریم کورٹ کہا جاتا ہے۔
دودھ کی کثافت معلوم کرنے کیلئے کونسا میٹڑ استمعال کیا جاتا ہے؟
- لیکٹو میٹر
- تھرما میٹر
- بیرو میٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ہو اکا دباؤ چیک کرنے کیلئے بیرو میٹر کا استمعال کی جاتا ہے۔
جہانگیر خان کا تعلق کس کھیل سے منسوب ہے؟
- کرکٹ
- ہاکی
- فٹ بال
- اسکوائش
- d
-
جہانگیر خان نے 6 بار عالمی سطح پر اسکوائش کپ جیتا۔
جہانگیر خان اپنے دور کے اسکوائش کے عظیم کھلاڑی مانے جاتے تھے
پی ٹی سی ایل کس کا مخفف ہے؟
- پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ
- پاکستان ٹیلی فون کمپنی لمیٹڈ
- پاکستان ٹیلی فوم کمپنی لمیٹڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پی ٹی سی ایل پاکستان کی قومی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ہے۔
پی ٹی سی ایل کو 1947 میں قائم کیا گیا۔
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کس ملک میں ہوتا ہے ؟
- انڈیا
- مصر
- افغانستان
- ملائیشیا
- d
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کو 1983 میں شروع کیا گیا۔
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ ٹائٹل آسٹریلیا نے جیتے ہیں۔