- Exposed to sunlight for minimum time
- Six months before expiry
- Changes colour significantly
- All of the above
- c
-
Expiry date of every medicine should be checked before use.
2021
All Solved Past Papers 2021 are included in this section.All Solved MCQs of 2021 of All Posts, All Departments and All Testing Services are also included in this section.
Phase II reaction of a drug bio transformation results.
- Six months before expiry
- Changes colour significantly
- All of the above
- None of these
- d
Which one drug is used topically for genital herpes infection?
- Rilonavir
- Fusidic Cream
- Acyclovir
- Amantadine
- c
-
Acyclovir Topical is antiviral medicine that is used for skin diseases.
In Anatomical terms dorsal means?
- Below
- Back
- Front
- Above
- b
-
Dorsal and Posterior are similar words.
پاکستان کے جنوب میں کیا ہے؟
- چین
- بحیر ہ عرب
- انڈیا
- ایران
- b
-
پاکستان کے مشرق میں انڈیا واقع ہے۔
نیلسن منڈیلا کا تعلق کس ملک سے تھا ؟
- امریکا
- جنوبی افریقہ
- جاپان
- چائنہ
- b
-
نیلسن منڈیلا جنوبی افریقہ کا صدر گزرا ہے۔
نیلسن منڈیلا نے نسل پرستی کے خلاف آواز اٹھائی۔
نیلسن منڈیلا تقریبا 27 سال جیل میں رہے۔
ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے ہر سال 18 جولائی کو منڈیلا ڈے منا یا جاتا ہے۔
ٹیپو سلطان کا اصل نام کیا تھا ؟
- حیدر علی
- فتح علی
- شیر علی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ٹیپو سلطان کو میسور کا شیر بھی کہا جا تا ہے۔
ٹیپو سلطان کا اصل نا م فتح علی تھا۔
4 مئی 1799 میں برطانوی فوج نے سرنگا پٹم کے مقام پر ٹیپو سلطان کو شہید کر دیا۔
گوادر کی بندر گاہ کس ملک سے خریدی گئی ؟
- یمن
- اومان
- انڈیا
- ایران
- b
-
گوادر پورٹ کو اومان سے 8 ستمبر 1958 کو 5.5 بلین روپے یا 3 ملین یو ایس ڈالر کے عوض خریدا گیا۔
اور کاغذی کاروائی مکمل ہونے کے بعد 8 دسمبر 1958 کو باقاعدہ طور پر گوادر پورٹ کو پاکستان میں شامل کیا گیا۔
پاکستان اور چائنہ کا سرحدی معاہدہ کب طے پایا ؟
- 1963
- 1965
- 1967
- 1970
- a
-
پاکستان اور چین کے درمیان سرحدی معاہدہ کو سائنو پاکستان ایگریمنٹ کہا جاتا ہے۔
اس معاہدہ کو سائنو پاکستان فرنٹیئر ایگریمنٹ بھی کہا جاتا ہے۔
پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم کون تھیں؟
- حنا ربانی
- مریم نواز
- بے نظیر بھٹو
- بیگم رعنا لیاقت علی خان
- c
-
بے نظیر بھٹو کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا۔
بے نظیر بھٹو سابقہ وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی تھیں اور سابقہ صدر آصف علی زرداری کی بیوی تھیں۔
بے نظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی میں قتل کر دیا گیا۔