Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

امریکہ ٹریڈ سنٹر پر حملہ کب ہوا ؟

  • 12 January 2001
  • 11 September 2001
  • 24 June 2004
  • 11 December 2000
  • b
  • اس دن کو 9/11 کے نام سے بھی پوری دنیا میں یاد کیا جاتا ہے۔
    ورلڈ ٹریڈ سنٹر 6 ہیکٹر ز رقبہ اور سات عمارتوں اور 94 منزلوں پر مشتمل ایک کمپلیکس تھا جہاں11 ستمبر 2001 میں القاعدہ نے ایئر کرافٹ سے حملہ کیا۔
    اس حملہ میں تقریبا 2996 لوگ مارے گئے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Pakistan Studies MCQs

پاکستان میں دوسرا مارشل لاء کب لگایا گیا؟

  • 1969
  • 1973
  • 1999
  • None of these
  • a
  • پاکستان میں پہلا مارشل لا ءایوب خان نے 1958 میں لگایا۔
    پاکستان میں دوسرا مارشل لاء یحیی خان نے 1969 میں لگایا۔
    پاکستان میں تیسرا مارشل لاء1977 ضیاء الحق نے لگایا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

بیت المقدس میں آگ لگنے کا واقعہ کب پیش آیا؟

  • 1960
  • 1969
  • 1970
  • 1979
  • a
  • بیت المقدس کو مسجد اقصی بھی کہا جاتا ہے۔
    1969 میں ایک شخص جسے بعد میں ذہنی طور پر مریض ظاہر کیا گیا اس نے مسجد اقصی میں آگ لگا دی۔جس سے کافی نقصان ہوا۔
    اس کے بعد 1969 میں 57 اسلامی ممالک نے ملک کر او آئی سی کے نام سے ایک تنظیم قائم کی تاکہ مستقبل میں اس قسم کے واقعات کی روک تھام کیلئے مل کر عالمی سطح پر کام کیا جاسکے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

پانچ دریاؤں کی سرزمین کسے کہا جاتا ہے ؟

  • کے پی کے
  • پنجاب
  • سندھ
  • بلوچستان
  • b
  • لفظ پنجا ب پنج اور آب سے ملکر بنا ہے جس کا مطلب ہے 5 دریا۔
    پنجاب میں پانچ دریا ستلج، بیاس، راوی، چناب اور جہلم بہتے ہیں۔

View More Details >>