- جی ہاں
- بالکل نہیں
- پتہ نہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
2021
All Solved Past Papers 2021 are included in this section.All Solved MCQs of 2021 of All Posts, All Departments and All Testing Services are also included in this section.
پولیو لاحق ہونے کی وجہ بیکٹیریا ہے یا وائرس ؟
- بیکٹیریا
- وائرس
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
سمال پاکس (چیچک ) کس وائرس کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے؟
- ویریولہ
- ٹیوبر کلزم
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
وائرس کب دریافت ہوا؟
- 1898
- 1890
- 1895
- 1900
- a
-
وائرس کا مطلب ہوتا ہے زہر ۔
پیدائش کے وقت بچے کو ۔۔۔۔ویکسین لگائی جاتی ہے تا کہ ٹی بی کی بیماری نہ ہو۔
- پولیو
- بی سی جی
- ٹیٹنس
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
وہ جراثیم جو جسم کے اندر جا کر بیماریاں پیدا کرتے ہیں کہلاتے ہیں؟
- بیکٹیریا
- وائرس
- ورم
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
اے ٹی ایس کس کا مخفف ہے؟
- ایکچوئل ٹیسٹ ڈوز
- آفٹر ٹیسٹ ڈوز
- ون ٹیسٹ ڈوز
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
ایک پاونڈ میں کتنے اونس ہوتے ہیں؟
- 16
- 25
- 30
- 35
- a
مچھلی کے تیل میں کون سا وٹامن ہوتا ہے؟
- اے
- بی
- سی
- ڈی
- a
-
سورج کی روشنی میں وٹامن ڈی ہوتا ہے ۔
خون اور دیگر رطوبت کی وجہ سے بیماری پیدا ہوتی ہے؟
- فالج
- ایڈز
- کھانسی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
خون اور دیگر رطوبتوں کی وجہ سے جو بیماریاں پیدا ہوتی ہیں ان میں ایڈز ، ہیپاٹائیٹس وغیرہ شامل ہیں ۔