Assistant Lineman (ALM) Urdu MCQs WAPDA Department

خیالستان کس مصنف کی تصنیف ہے؟

  • وحید قریشی
  • قدرت اللہ شہاب
  • اشرف صوحی
  • سید سجاد حیدر
  • d
  • سید سجاد حیدر بہترین لکھاری اور ماہر لسانیات تھے۔
    آپ نے کچھ عرصہ علی گڑھ یونیورسٹی میں بھی خدمات سرانجام دیں۔

View More Details >>
Assistant Lineman (ALM) Urdu MCQs WAPDA Department

اردو کے پہلے شاعر کا کیا نام ہے؟

  • امیر خسرو
  • بانو قدسیہ
  • علامہ اقبال
  • غالب
  • a
  • امیر خسرو 1253 میں پیدا ہوئے اور 1325 میں وفات پائی۔
    امیر خسرو کا اصل نام ابوالحسن یامین الدین خسرو تھا۔
    آپ شاعر اور گلوکار تھے۔

View More Details >>
Assistant Lineman (ALM) Urdu MCQs WAPDA Department

مرثیہ نگاری کیلئے کونسا شاعر مشہور ہے؟

  • ساغر لدھیانوی
  • میر انیس
  • حفیظ جالندھری
  • جگر مراد آبادی
  • b
  • میر انیس کا پورا نام میر بابر علی انیس تھا۔
    میر انیس اردو، عربی، فارسی اور سنسکرت کے مشہور شاعر تھے۔

View More Details >>
Assistant Lineman (ALM) General Knowledge MCQs WAPDA Department

قدرت اللہ شہاب کی کونسی تصنیف مشہور ہے؟

  • خواب نامہ
  • ماں جی
  • چند ہم عصر
  • ہائے اللہ
  • b
  • ماں جی اردو افسانے اور مختصر کہانیوں پر مبنی افسانوی کتاب ہے۔
    قدرت اللہ شہا ب کے مشہور کتابوں میں سے شہاب نامہ کے بارے میں کئی پیپرز میں پوچھا گیا ہے۔

View More Details >>