- Cells
- Cellulose
- Membrane
- None of these
- b
2021
All Solved Past Papers 2021 are included in this section.All Solved MCQs of 2021 of All Posts, All Departments and All Testing Services are also included in this section.
The number of cycles in a given amount of time is:
- Frequency
- Doppler Effect
- Amplitude
- Decibels
- a
-
Frequency is the number of cycles in a unit of time.
تحمل کا مفہوم کیا ہے؟
- بردباری اور استقامت دکھانا
- حسد کرنا
- بزدلی دکھانا
- غرور اور فخر کا اظہار
- a
جہاد کب فرض ہوا؟
- چار ہجری
- تین ہجری
- دو ہجری
- پانچ ہجری
- C
-
جہاد، روزہ، زکوۃ سب 2 ہجری میں فرض ہوئے۔
دارالمصطفین نامی علمی اور تحقیقی ادارہ کس نے قائم کیا؟
- شبلی نعمانی
- سر سید احمد خان
- الطاف حسین حالی
- مولوی نزیر احمد
- a
ادا جعفری ابتداء میں ۔۔۔۔۔کے نام سے شعر کہتی تھی۔
- ادالکھنوی
- ادا بد ایوانی
- ادا جہاں
- ادا لاہوری
- b
-
اردو شاعری کے پہلی شاعرہ ادا جعفری کو کہا جاتا ہے۔
ادا جعفری نے 13 سال کی عمر سے شاعری کا آغاز کیا۔
استلام سے مرادکیا ہے؟
- حجر اسود کو بوسہ دینا
- مقام ابراہیم کو سلام کرنا
- حجاج کو سلام کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
میدان عرفات کے چکر لگانا سعی کہلاتاہے۔
حج کے داران شیطان کو کنکریاں مارنا رمی کہلاتا ہے۔
علی بن عثمان ہجویری کی کنیت کیا تھی؟
- ابو حریرہ
- ابو الحسن
- ابو عمران
- کوئی نہیں
- b
-
علی ہجویری 1009 میں غزنوی افغانستان میں پیدا ہوئے اور 1077 میں لاہور پاکستان میں وفات پائی۔
عزم مصمم کا کیا مطلب ہے؟
- پکا ارادہ نہ کرنا
- پختہ ارادہ کرنا
- ضروری کام کرنا
- ہمیشہ ارادہ کرنا
- b
عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا، نبی ﷺ کی صحبت میں کتنی مدت تک رہیں؟
- 12 سال
- 9 سال
- 15 سال
- 25 سال
- b
-
عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کی شادی آخری نبی ﷺ کے ساتھ 624 عیسوی میں ہوئی۔ اور نبی ﷺ 632 عیسوی میں وفات پائی۔