Education Department General Knowledge MCQs Primary School Teacher (PST)

پاکستان کی بلند ترین چوٹی کونسی ہے؟

  • کے ٹو
  • نانگا پربت
  • ترچ میر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ک ٹو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے۔
    کے کو گوڈون آسٹن بھی کہا جاتا ہے۔
    کے ٹو پاکستان کا قومی پہاڑ بھی ہے۔
    کے کی کل بلندی 8611 میٹرز ہے۔

View More Details >>
Education Department Everyday Science MCQs Primary School Teacher (PST)

مندرجہ ذیل میں سے کونسی تھرما میٹر کی قسم ہے؟

  • پلاسٹک سٹرپ
  • فار ہیڈ تھر ما میٹر
  • ڈیجیٹل تھرما میٹر
  • تمام درست ہیں
  • d
  • ڈیجیٹل تھرما میٹر
    فار ہیڈ تھر ما میٹر
    پلاسٹک سٹرپ
    گلاس انڈ مرکری
    پیسی فائر

View More Details >>