Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) General Knowledge MCQs

خیبر پاس کا بلندترین مقام کونسا ہے ؟

  • مردان
  • لنڈی کوتل
  • مالا کنڈ
  • درگئی
  • b
  • لنڈی کوتل خیبر پاس کے ایک قصبہ کا نام ہے۔
    لنڈی کوتل کی اونچائی سطح سمندر سے 1072 میٹرز ہے۔
    لنڈی کوتل سمگلنگ کے لحاظ سے مشہور ہے۔

View More Details >>
Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) Pakistan Studies MCQs

سب سے پہلا نشان حیدر کسے دیا گیا ؟

  • میجر عزیز بھٹی
  • کیپٹن محمد سرور
  • راشد منہاس
  • میجر محمد طفیل
  • b
  • نشان حیدر پاکستان کا سب سے بڑا ملٹری ایوارڈ ہے۔
    نشان حیدر کو 16 مارچ 1957 کو قائم کیا گیا۔
    پہلا نشان حیدر ایوارڈ 16 مارچ 1957 کو ہی کیپٹن محمد سرور کو دیا گیا۔

View More Details >>
Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) General Knowledge MCQs

سال 1971 میں کونسا بڑا واقع پیش آیا؟

  • کارگل سے واپسی
  • بنگلہ دیش کی ریاست کا قیام
  • سانحہ بہاولپور
  • بمبئی حملہ
  • b
  • بنگلہ دیش کو مشرقی پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔
    26 مارچ 1971 کو پاکستان کا ایک حصہ پاکستان سے الگ ہو کر بنگلہ دیش کے نام سے معرض وجود میں آیا۔

View More Details >>
Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) General Knowledge MCQs

پاکستان نے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کب جیتا ؟

  • 1991
  • 1992
  • 1993
  • 1994
  • b
  • یہ میچ میلبورن ، آسٹریلیا میں 25 مارچ 1992 کوکھیلا گیا تھا۔
    اس میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کپتان عمران خان تھا۔
    اس میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کی ٹیم کو 22 اسکور سے شکست دی۔

View More Details >>
Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) Pakistan Studies MCQs

پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ کا کیا نام ہے ؟

  • مریم افضل
  • مریم سہیل
  • مریم نواز
  • مریم مختار
  • d
  • مریم مختار فوجی مشقی تربیت کے دوران طیارہ میں آگ لگ جانے کی وجہ سے شہید ہوئیں۔شکریہ نیاز علی / شکریہ خانم پاکستان کی پہلی کمرشل لائسنس ہولڈر پائلٹ تھیں۔مریم مجتبی آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون کمرشل پائلٹ تھیں۔

View More Details >>