- چاندی
- سونا
- پیتل
- لوہا
- b
-
سونے کا اٹامک نمبر 79 ہے۔
Au stands for Aurum.
Aurum is a Latin Word.
2021
All Solved Past Papers 2021 are included in this section.All Solved MCQs of 2021 of All Posts, All Departments and All Testing Services are also included in this section.
خون کو کون سا عضو صاف کرتا ہے ؟
- گردے
- دل
- جگر
- پھیپھڑے
- a
-
گردہ لوبیے کی طرح کے دو حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
ایک حصہ کا کام خون صاف کرنا ہوتا ہے جبکہ دوسرے حصےکا کام غیر ضروری مادوں کا اخراج ہوتا ہے۔
دودھ میں پانی کی مقدار ۔۔۔۔فیصد ہوتی ہے ؟
- 70
- 75
- 80
- 85
- d
-
دودھ میں پانی کی مقدار تقریبا 87 فیصد تک ہوتی ہے۔
انسانی جسم کے کس عضو کے چار چیمبرز ہوتے ہیں؟
- گردے
- دل
- جگر
- دماغ
- b
-
دل کے چار خانے ہوتے ہیں۔
اوپر والے دو خانو ں کو آرٹیریا کہتے ہیں ۔
نیچے والے دو خانو ں کو ونٹریکل کہتے ہیں۔
علی کے پاس ایک لیٹر دودھ ہے، نائلہ کے پاس علی سے1/4 لیٹر دودھ کم ہے ، بتائیں نائلہ کے پاس کتنے ملی لیٹر دودھ ہے ؟
- 700
- 750
- 800
- 675
- b
4/10=…/25خالی خانہ پر کریں۔
- 10
- 12
- 14
- 16
- a
Complete the Series: 3،4،7،8،11،12……..
- 12
- 13
- 14
- 15
- d
-
3+1=4 ,4+3=7
7+1=8 ,8+3=11
11+1=12 ,12+3=15
کتنے سینٹی میٹر ہوتے ہیں 4.17 میٹرز میں؟
- 417
- 41.7
- 4170
- 0.417
- a
-
ایک میٹر میں 100 سینٹی میٹرز ہوتے ہیں۔
اس طرح 4.17 میٹرز میں 417 سینٹی میٹرز ہوئے۔
4.17*100=417
Select the correct Translation of following: میں کل اپنے کالج جاؤں گا۔
- I shall be admitting college tomorrow.
- I shall be visiting my college tomorrow.
- I shall be entering my college tomorrow.
- All are correct.
- b
Select the correct Translation of following:وہ صبح سے ورزش کر رہے ہیں۔
- They have been taking exercise since morning.
- They had been taking exercise since morning
- They were taking exercise since morning.
- All are correct
- a