- ابراہیم علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ابراہیم ؑ کا لقب خلیل اللہ بھی ہے۔
اسمعیل ؑ کو ذبیح اللہ کہا جاتا ہے۔
موسی ؑ کو کلیم اللہ کہا جاتا ہے۔
2021
All Solved Past Papers 2021 are included in this section.All Solved MCQs of 2021 of All Posts, All Departments and All Testing Services are also included in this section.
دن ، صبح اور شام گرائمر ی رو سے ہیں؟
- حرف ظرف و زماں
- حرف ظرف مکاں
- حروف جار
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
صابی کس کو کہتے ہیں ؟
- آگ کی پوجا کرنے والے کو
- ستاروں کی پوجا کرنے والے کو
- بتوں کی پوجا کرنے والے کو
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
حرب الفجار جنگ کا دوسرا نام کیا تھا؟
- ایام البدر
- ایام الفرقان
- ایام العرب
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
جنگ فجار / ایام العرب 580 عیسوی میں شروع ہوئی اور 590 عیسوی میں ختم ہوئی۔
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا دور خلافت کتنا تھا؟
- 644-656
- 655-675
- 645-646
- None of these
- a
-
سب سے زیادہ خلافت کا دورانیہ عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کا تھا۔
عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی شادی نبی ﷺ کی دو بیٹیوں سے ہوئی اس لئے آپکا لقب ذوالنورین بھی ہے۔
When she was younger, she __________ five kilometers a day.
- Walked
- Had walked
- Has been walking
- None of these
- a
-
جب وہ چھوٹی تھی ، وہ روزانہ پانچ کلومیٹر پیدل چلتی تھی
انجمن ترقی اردو کا دفترکہا ں ہے ؟
- دہلی
- اسلام آباد
- کراچی
- لاہور
- c
-
اردو زبان کو ترقی دینے کیلئے انجمن ترقی اردو کی بنیاد 1886 میں علی گڑھ میں رکھی گئی۔
ابلیس کی مجلس شوری کس کتاب کا حصہ ہے؟
- بانگ درا
- بال جبریل
- ارمغان حجاز
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ارمغان حجاز علامہ محمد اقبال کی آخری تصنیف ہے۔
یہ نظم ارمغان حجاز کی پہلی اردو نظم ہے۔
غزوہ بدر میں مہاجرین کی تعداد کتنی تھی؟
- 77
- 88
- 99
- 100
- a
-
غزوہ بدر میں مسلمانوں کی کل تعداد 313 تھی۔
ان میں 77 مہاجرین تھے اور 236 انصار تھے۔
علامہ اقبال کے بارے میں ان کے صاحبزادے جاوید اقبال نے کونسی کتاب لکھی ؟
- راجہ گدھ
- بانگ درا
- زندہ رود
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
زندہ رود تصنیف کو 1979 میں شائع کیا گیا۔