Naib Qasid OTS Past Papers Punjab Assembly

آفس ڈاک کی ترسیل کون کرتا ہے؟

  • باورچی
  • نائب قاصد
  • چوکیدار
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • نائب قاصد کا بنیادی کام ہی آفس ورک ہے۔
    آفس کی فائل / ڈاک ایک سیکشن سے دوسرے سیکشن میں پہنچانا۔
    آفس میں کوئی مہمان آجائے اسے چائے وغیرہ پلانا۔
    آفیسرز کے آنے سے پہلے آفس میں ڈسٹنگ کرنا وغیرہ وغیرہ نائب قاصد کی ڈیوٹی میں شامل ہے۔

View More Details >>
Naib Qasid OTS Past Papers Punjab Assembly

آفس بند ہونے کے بعد آفس کی چابیاں کہاں ہونی چاہیئے؟

  • آفس بورڈ پر
  • دروازے کے پاس
  • گھر
  • دراز میں
  • a
  • اکثر ڈیپارٹمنٹس میں سیکیورٹی کے متعلقہ / ریکارڈ کیپر سے متعلقہ کمرہ ہوتا ہے جہاں پوری بلڈنگ کی چابیاں رکھی جاتی ہیں۔
    ایک بات ذہن میں رکھیں آپ سرکاری دفاتر کی چابیاں اپنے ساتھ گھر لیکر نہیں جا سکتے۔

View More Details >>