- پنجاب
- سندھ
- بلوچستان
- کے پی کے
- b
-
منچھر جھیل ضلع دادو اور ضلع جامشورو کے درمیان واقع ہے۔
یہ جھیل 350 مربع کلومیٹر رقبہ پر واقع ہے۔
2021
All Solved Past Papers 2021 are included in this section.All Solved MCQs of 2021 of All Posts, All Departments and All Testing Services are also included in this section.
باری دوآب کونسا علاقہ کہلاتا ہے؟
- دریائے چناب اور دریائے جہلم کا درمیانی علاقہ
- دریائے جہلم اور دریائے راوی کا درمیانی علاقہ
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
دریائے راوی اور دریائے چناب کا درمیانی علاقہ رچنا دوآب کہلاتا ہے۔
خواتین پر تشدد کی صورت میں کس امدادی نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے؟
- 1043
- 1044
- 1045
- 1046
- a
-
خواتین کی مد د کیلئے پنجاب حکومت نے فری ٹال ہیلپ لائن نمبر متعارف کروایا ہے۔
کوہ باطل کہاں واقع ہے؟
- پشاور
- گوادر
- مردان
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
یہ پہاڑی 10 کلومیٹر لمبی ہے اور 2 کلومیٹر چوڑی ہے۔
ام الکتاب نامی تصنیف کا مصنف کون ہے؟
- علامہ اقبال
- ابو الکلام آزاد
- مولانا حالی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سورہ فاتحہ کو ام الکتاب کہا جاتا ہے۔
ام الکتاب نامی کتاب میں سورہ فاتحہ کی تفسیر کی گئی ہے۔
میدان عرفات میں کون سا پہاڑ ہے؟
- جبل نور
- جبل عرفات
- جبل ثور
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
جبل عرفات کو جبل رحمت بھی کہا جاتا ہے۔
وحی متلو کیا ہوتی ہے؟
- قرآن
- سنت
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
وحی متلو وہ وحی ہوتی ہے جس کے الفظ اور مطلب سب اللہ کی طرف سے ہو۔
پاکستان کا 1973 کا آئین کب منظور کیا گیا؟
- اپریل 10، 1973
- مارچ 10، 1973
- مئی 15، 1973
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کا 1973 کا آئین 14 اگست 1973 کو نافذ کیا گیا۔
پاکستان کے کونسے آئین میں پاکستان کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان رکھا گیاتھا؟
- 1956
- 1962
- 1973
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
1956 کے آئین میں پاکستا ن کے صدر کا مسلمان ہونا ضروری طے پایاتھا۔
ہندو مسلم اتحاد کا سفیر کسے کہا جاتا ہے؟
- محمد علی جناح
- مہاتما گاندھی
- لارڈ ماؤنٹ بیٹن
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
قائد اعظم محمد علی جناح کو ہندو مسلم اتحاد کا سفیر 1916 میں سروجنی نیڈو نے دیا۔