- پانچ اور بیس
- آٹھ اور بیس
- چھ اور بیس
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اسلامی نظریاتی کونسل کو ایوب خان کے دور حکومت میں یکم اگست 1962 کو قائم کیا گیا۔
2022
All Solved Past Papers 2022 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2022 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا کپتان کون تھا؟
- امتیاز
- فیصل مسعود
- عمران خان
- حفیظ کاردار
- d
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کو 1949 میں قائم کیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا الحاق 28 جولائی 1952 کو انٹر نیشنل کرکٹ کونسل سے ہوا۔
آئین پاکستان 1956 کس نے منسوخ کیا؟
- ایوب خان
- ٹکا خان
- اسکندر مرزا
- یححی خان
- c
-
آئین پاکستان 1956 پاکستان کا پہلا آئین تھا۔
اس آئین میں 234 آرٹیکل تھے۔
آئین پاکستان 1956 کو 7 اکتوبر 1958 کو منسوخ کیا گیا۔
محمد علی بوگرہ کون تھے؟
- وزیر اعظم
- وزیر خارجہ
- وزیر قانون
- پالیمنت منسٹر
- a
-
محمد علی بوگرہ کا اصل نام صاحبزادہ محمد علی چوہدری تھا۔
آپ پاکستان کے تیسرے وزیر اعظم تھے۔
قومی اسمبلی نے 1973 کے آئین کو کب منظور کیا؟
- مارچ 1973
- اپریل 1973
- جولائی 1973
- اگست 1973
- b
-
پاکستان کا تیسرا آئین 2 فروری 1973 کو پاکستان قومی اسمبلی میں پیش ہوا۔
پاکستان کا تیسرا آئین 19 اپریل 1973 کو اس آئین کو اسمبلی میں منظور کیا ۔
اور 14 اگست 1973 کو پاکستان کے تیسرے آئین کو ملک میں نافذ کر دیا گیا۔
پاکستان کے قومی پھول کا نام بتائیں؟
- سورج مکھی
- گلاب
- کلی
- چمبیلی
- d
-
پندرہ جولائی 1961 کو چمبیلی کو پاکستان کا قومی پھول قراردیا گیا۔
ام المومنین بی بی ام حبیبہ کا اصل نام کیا تھا؟
- رملا
- سلمی
- حمیرا
- حنا
- a
-
ام المومنین بی بی ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہا کا اسلام قبول کرنے سے پہلے نام رملا تھا۔
فواد چوہدری نے دنیا کی کونسی دو بڑی سوشل سائنس کمپنیوں کو پاکستان میں اپنےدفاتر کھولنے کی دعوت دی؟
- گوگل اور فیس بک
- گوگل اور ٹیلی گرام
- فیس بک اور واٹس ایپ
- گوگل اور واٹس ایپ
- a
-
گوگل کے بانی کا نام لیری پیج اور سرجی برن ہے۔
فیس بک کے بانی کا نام مارک زکر برگ ہے۔
محمد ﷺکے بڑے بیٹے کون تھے؟
- ابراہیم علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- قاسم علیہ السلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
قاسم رضی اللہ تعالی عنہ
عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ
ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ
قاسم علیہ السلام ، محمد ﷺ اور۔۔۔۔۔۔کے بیٹے تھے؟
- ریحانہ بنت زید رضی اللہ تعالی عنہا
- زینب بنت خزیمہ رضی اللہ تعالی عنہا
- ماریہ القطبیہ رضی اللہ تعالی عنہا
- خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
- d