Computer Operator DG Prosecution ETEA Testing Service Islamic Study MCQs

وہ نظم جس میں رسول اللہ ﷺ کی تعریف بیان کی گئی ہو، اُسے کیا کہتے ہیں؟

  • حمد
  • نعت
  • مرثیہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • وہ نظم جس میں اللہ کی تعریف کی جائے وہ حمد کہلاتی ہے۔
    مرثیہ میں کسی مرے ہوئے کو رویا جاتا ہے اور اُسکی خوبیاں بیان کی جاتی ہیں۔

View More Details >>
Computer Operator DG Prosecution English MCQs ETEA Testing Service

She said to him, “What do you want”? (Choose the correct Narration).

  • She told him what did he want.
  • She asked him what he wanted.
  • She asked him what he wants.
  • She said to him what did he want.
  • b
  • اس نے اس سے کہا، "تم کیا چاہتے ہو"؟
    اس نے اس سے پوچھا کہ وہ کیا چاہتا ہے۔

View More Details >>