General Knowledge MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

کرونا وائرس چین میں کس سال ظاہر ہوا؟

  • 2018
  • 2019
  • 2020
  • 2021
  • b
  • کرونا وائرس کا پہلا کیس چین کے شہر ووہان میں 31 دسمبر 2019 کو سامنے آیا۔
    کرونا وائرس کا پہلا کیس پاکستان میں 26 فروری 2020 کو سامنے آیا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

قائد اعظم کی بہن کا کیا نام تھا؟

  • فاطمہ جناح
  • رتن بائی جناح
  • مٹھی بائی جناح
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • قائد اعظم محمد علی جناح کے والد کا نام پونجا جناح تھا۔
    قائد اعظم محمد علی جنا ح کی والدہ کا نام مٹھی بائی جناح تھا۔
    قائد اعظم محمد علی جناح کی دو بیویاں تھیں جن میں ایک کا نام رتن بائی جناح اور دوسری کا نام ایمی بائی جناح تھا۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

نبی ﷺ کے والد کا کیا نام تھا؟

  • عبدالمطلب
  • عبداللہ
  • ابو طالب
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • نبی ﷺ کی والدہ کا نام بی بی آمنہ تھا۔
    نبی ﷺ کے دادا کا نام عبدالمطلب تھا۔
    نبی ﷺ کے چچا کا نام ابو طالب تھا۔
    نبی ﷺ کی دائی کا نام حلیمہ سعدیہ تھا۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

اسلام میں زکوۃ کی شرح کتنی ہے؟

  • دو فیصد
  • ڈھائی فیصد
  • تین فیصد
  • چار فیصد
  • b
  • اسلام میں زکوۃ کی شرح ڈھائی فیصد ہے۔
    ساڑھے باون تولہ چاند پر زکوۃ واجب ہے۔
    ساڑھے سات تولہ سونا پر زکوۃ واجب ہے۔
    40 بکریوں کی صورت میں زکوۃ واجب ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

تاج محل کہاں واقع ہے؟

  • دہلی
  • آگرہ
  • پنجاب
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • تاج محل آگرہ میں ہے۔
    تاج محل کو مغل بادشاہ شاہ جہاں نے ملکہ ممتاز ماحل کی یاد میں 1632 سے 1653 کے دورانیہ میں تعمیر کروایا۔

View More Details >>