- حفیظ جالندھری
- چوہدری رحمت علی
- غلام احمد چھاگلہ
- امیر الدین کدوائی
- a
-
پاکستان کے قومی ترانہ کی دھن غلام احمد چھاگلہ نے ترتیب دی۔
پاکستان کا نام چوہدری رحمت علی نے تجویز کیا۔
پاکستان کا جھنڈا امیر الدین کدوائی نے ڈیزائن کیا۔
2022
All Solved Past Papers 2022 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2022 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
گلگت بلتستان پاکستان کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔علاقہ میں واقع ہے۔
- مشرقی
- مغربی
- شمالی
- جنوبی
- c
دنیا میں کل کتنے براعظم ہیں؟
- 5
- 6
- 7
- 8
- c
-
دنیا میں کل براعظموں کی تعداد سات ہے۔
براعظم ایشیا
براعظم افریقہ
براعظم آسٹریلیا
براعظم یورپ
براعظم شمالی امریکہ
براعظم جنوبی امریکہ
براعظم انٹارکٹکا
پاکستان نے ایٹمی تجربات کب کئے؟
- 1996
- 1998
- 2000
- 2002
- b
-
پاکستان نے پہلا ایٹمی تجربہ 28 مئی 1998 کو پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں کیا۔
پاکستان 28 مئی 1998 کو ایٹمی طاقت بن کر دنیا کے سامنے ابھرا۔
اسی دن کی یاد کو تازہ کرنے کیلئے اور پوری دنیا کو بتانے کیلئے کہ پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے ، ہر سال 28 مئی کو یوم تکبیر منایا جاتا ہے۔
نبی ﷺ کہاں پیدا ہوئے ؟
- مکہ
- مدینہ
- طائف
- یروشلم
- a
پانچ منٹ میں کتنے سیکنڈ ہوتے ہیں ؟
- 60
- 120
- 240
- 300
- d
-
ایک منٹ میں 60 سیکنڈ ہوتے ہیں۔
60 کو 5 سے ضرب دیں تو 300 جواب آئے گا۔
پاکستان کی سرحد کس ملک سے ملتی ہے ؟
- چین
- بھارت
- ایران
- اوپر والے تمام
- d
-
پاکستان کی سرحد چین، بھارت، ایرن کے ساتھ ساتھ افغانستان سے بھی ملتی ہے۔
پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے ؟
- 7،96،096 مربع کلومیٹر
- 8،81،913 مربع کلومیٹر
- 900،000 مربع کلومیٹر
- 7،20،000 مربع کلومیٹر
- b
-
پاکستان کا موجودہ کل رقبہ 8،81،913 مربع کلومیٹر ہے۔
قرار داد پاکستان کب منظور کی گئی؟
- 1940
- 1945
- 1947
- 1949
- a
-
قرار داد پاکستان کو قرار داد لاہور بھی کہا جاتا ہے۔
قرار داد پاکستان کو 23 مارچ 1940 کو اے کے فضل الحق نے پیش کیا۔
پاکستان کا گرم ترین شہر کونسا ہے؟
- کوئٹہ
- اسلام آباد
- کراچی
- سبی
- d
-
سکردو پاکستان کا سرد ترین شہر ہے۔