Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

قرار داد پاکستان انگریزی زبان میں لکھی گئی تھی۔اسکا اردو میں ترجمہ کس نے کیا؟

  • محمد علی جناح
  • سرسید احمد خان
  • مولانا ظفر علی خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • قرار داد پاکستان کو اے کے فضل الحق نے 22 مارچ 1940 کو پیش کیا۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان ڈے کب منایا جاتا ہے؟

  • 23 مارچ
  • 14 اگست
  • 9 نومبر
  • 25 دسمبر
  • a
  • 23 مارچ 1940 کو قرار داد پاکستان منظور ہوئی تھی۔اِس لئے ہر سال 23 مارچ کو پاکستان ڈے منایا جاتا ہے۔قرار داد پاکستا ن کو قرار داد لاہور بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

یوم تکبیر کب منایا جاتا ہے؟

  • 23 مارچ
  • 28 مئی
  • 14 اگست
  • 23 ستمبر
  • b
  • پاکستان نے 28 مئی 1998 کو ضلع چاغی بلوچستان میں ایٹمی دھماکے کئے ۔ اور اسطرح پاکستان 28 مئی کو ایٹمی طاقت بن کر پوری دنیا کے سامنے اُبھرا۔اُسی دن کی یاد اور خوشی منانے کیلئے ہر سال 28 مئی کو یوم تکبیر منایا جاتا ہے۔

View More Details >>