- سید عثمان مروندی
- عثمان فاروقی
- سید احمد حسن
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
آپ ایک صوفی شاعر تھے ۔آپ مرند ، ایران میں پیدا ہوئے اور سیہون پاکستان میں وفات پائی۔
2022
All Solved Past Papers 2022 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2022 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
وہ کانسا ملک ہے جو دو بر اعظموں میں واقع ہے؟
- پاکستان
- افغانستان
- جاپان
- ترکی
- d
-
ترکی بر اعظم ایشیا ور بر اعظم یورپ دونوں بر اعظموں میں واقع ہے۔ ترکی کا زیادہ حصہ ایشیا جبکہ تھوڑا یورپ میں واقع ہے۔ترکی کا شہر استنبول ترکی کو دو حصوں میں تقسیم کرتا ہے۔استنبول کا ایک حصہ ایشیا میں ہے اور دوسرا حصہ یورپ میں واقع ہے۔
وہ کونسا سیارہ ہے جو زمین سے بالکل واضح نظر آتا ہے؟
- مریخ
- جوپیٹر
- وینس
- نیپچون
- c
-
زمین اور وینس کے درمیان ٹوٹل فاصلہ تقریبا 169.83 ملین کلومیٹر ہے۔
پاکستان کیے کس شہر کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے؟
- لاہور
- سرگودھا
- ملتان
- کراچی
- b
-
سرگودھا کو پاکستان کا کیلیفورنیا بھی کہا جاتا ہے۔سرگودھا شہر کو 1940 میں قائم کیا گیا۔ سرگودھا میں پاکستان ایئر فورس کی بیس ہے اور سرگودھا کی اسی سٹریٹیجک پوزیشن کی وجہ سے اسے شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
پاکستان کا نام اسلامی جمہوریہ کس آئین میں طے پایا؟
- 1956
- 1968
- 1973
- None of these
- a
-
پاکستان کے پہلے آئین میں پاکستان کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نام دیا گیا۔
پاکستان میں سب سے زیادہ کونسی زبان بولی جاتی ہے؟
- پنجابی
- اردو
- سرائیکی
- پشتو
- a
-
پاکستان میں سب سے زیا دہ بولی جانے والی زبانیں پنجابی، پشتو، سندھی، سرائیکی، اردو اور بلوچی بالترتیب ہیں۔
نماز جنازہ کیا ہے؟
- سنت موکدہ
- فرضِ کفایہ
- واجب
- غیر واجب
- b
-
فرض کفایہ کا مطلب ایسا فرض ہے جسے چند لوگ بھی ادا کر دیں تو سب کی جانب سے ادا ہو جاتا ہے۔ نماز جنازہ ایسی نماز ہے جس میں آذان، تکبیر اور سجدہ نہیں ہوتا۔
سارک میں کتنے ممالک شامل ہیں؟
- 07
- 08
- 09
- 10
- b
-
سارک ، ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن فار ریجنل کو آپریشن کا مخفف ہے۔ا س میں کل ممبر ممالک کی تعداد 8 ہے جن میں پاکستان ، انڈیا، بنگلہ دیش، افغانستان، مالدیو، نیپال، بھوٹان اور سری لنکا شامل ہیں۔
آزادی سے پہلے ہندوستان میں کتنی ریاستیں تھیں؟
- 500
- 525
- 560
- 600
- c
جھیل سیف الملوک کہاں واقع ہے؟
- وادی کاغان
- وادی سُون
- وادی ہُنزہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جھیل سیف الملوک صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ میں واقع ہے۔جھیل سیف الملوک پاکستان کی بلند ترین جھیلوں میں سے ایک ہے۔یہ جھیل سطح سمندر سے 10578 فٹ بلند ہے۔