- ایوب خان
- محمد علی جناح
- علامہ اقبال
- لیاقت علی کان
- a
2022
All Solved Past Papers 2022 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2022 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
پاکستان کا پہلا ڈاک ٹکٹ کب جاری کیا گیا؟
- 1947
- 1948
- 1949
- 1950
- b
-
پاکستان کا پہلا ڈاک ٹکٹ 9 جولائی 1948 کو جاری کیا گیا۔پاکستان کی پہلی ڈاک ٹکٹ عبدا لرحمن چغتائی نے ڈیزائن کی ۔ اور اس ڈاک ٹکٹ کو قائد اعظم محمد علی جناح نے خود منظور کیا۔
پاکستان کا سب سے لمبا ترین پلیٹ فارم کونسا ہے؟
- روہڑی
- خانیوال
- پشاور
- لاہور
- a
-
روہڑی سندھ میں واقع ہے۔
پہلا نشان حیدر ایوارڈ کسے دیا گیا؟
- میجر عزیز بھٹی
- کیپٹن محمد سرور
- لالک جان
- راشد منہاس
- b
-
نشان حیدر پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ہے۔ نشان حیدر کو 16 مارچ 1957 کو قائم کیا گیا۔ اور پہلا نشان حیدر 16 مارچ 1957 کو ہی کیپٹن محمد سرور کو دیا گیا۔
پاکستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی؟
- 1951
- 1965
- 1976
- 1999
- a
-
پاکستان میں 1947 سے لیکر 2022 تک 6 بار مردم شماری ہو چکی ہے۔ جس میں پہلی مردم شماری 1951، دوسری مردم شماری 1961، تیسری مردم شماری 1972 ، چوتھی مردم شماری 1981، پانچویں مردم شماری 1998 اور تازہ ترین موجودہ چھٹی مردم شماری 2017 میں ہوئی
الاظہر یونیورسٹی کس ملک میں واقع ہے؟
- ایران
- سعودی عرب
- مصر
- عراق
- c
-
الاظہر یونیورسٹی کائرو، مصر میں واقع ہے۔ اس یونیوسٹی کو 970 عیسوی میں المعیز دین اللہ نے قائم کیا۔
ایف آئی آر کس کا مخفف ہے؟
- فرسٹ انکوائری رپورٹ
- فرسٹ انفارمیشن رپورٹ
- فارمل انفارمیشن رپورٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
کوئی بھی واقعہ یا حادثہ رونما ہونے کے بعد جو ابتدائی معلومات پر مشتمل رپورٹ ہوتی ہے اٗسے ایف آئی آر کہا جاتا ہے۔
نانگا پربت کس پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے؟
- کوہ ہمالیہ
- کوہ قراقرم
- کوہ سلیمان
- کوہ شوالک
- a
-
نانگا پربت پہاڑ کی بلندی 8126 میٹرز ہے۔یہ پاکستا ن کا دوسرا جبکہ پوری دنیا کو 9 واں بلند ترین پہاڑ ہے۔یہ پہاڑ پاکستان میں گلگت بلتستان میں واقع ہے۔نانگا پربت کو دیامیر یا قاتل پہاڑ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کیونکہ یہ ایک نوکیلا پہاڑ ہے اور سب سے زیادہ کوہ پیما اس پہاڑ سے گر کے ہی ہلاک ہوئے ہیں۔
علی رضی اللہ تعالی عنہ کے قاتل کا کیا نام تھا؟
- عبدالرحمن ابن جراح
- عبدالرحمن ابن یزید
- عبدالرحمن ابن ملجم
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
علی رضی اللہ تعالی عنہ 17 رمضان المبارک / 19 رمضان المبارک کو فجر کی نماز پرھنے کوفہ کی مسجد میں موجود تھے کہ ایک خارجی / منافق عبد الرحمن ابن ملجم نے علی رضی اللہ تعالی عنہ پر زہریلی تلوار سے حملہ کر دیا۔ اس حملہ میں علی رضی اللہ تعالی عنہ شدید زخمی ہو گئے اور دو دن بعد علی رضی اللہ تعالی عنہ شہید ہوگئے۔اسلامی کیلنڈر کے مطابق آپ رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کا سال 40 ہجری ہے جبکہ عیسوی کیلنڈر کے مطابق 661 عیسوی ہے۔
پاکستان کا پہلا دارالحکومت کونسا شہر بنا؟
- لاہور
- کراچی
- اسلام آباد
- سیالکوٹ
- b
-
سب سے پہلے کراچی کو پاکستان کا دارالحکومت بنایا گیا۔ اُس کے بعد راولپنڈی کے پاکستان کا دارالحکومت بنایا گیا۔ اور اس وقت پاکستان کا جو موجودہ دارالحکومت ہے وہ اسلام آباد ہے۔