- 1948
- 1965
- 1973
- 1984
- b
2022
All Solved Past Papers 2022 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved MCQs of 2022 of All Departments. All Posts and All Testing Services are also included in this section.
سال 1965 کے صدارتی انتخابات میں کسے کامیابی ملی؟
- محترمہ فاطمہ جناح
- ایوب خان
- دونوں اے اور بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
سال 1965 کے صدارتی انتخابات میں ایوب خان کو کتنے ووٹ ملے؟
- 35267
- 42658
- 47896
- 49951
- d
سال 1965 کے صدارتی انتحابات میں محترمہ فاطمہ جناح کو کتنے ووٹ ملے؟
- 28600
- 28691
- 29200
- 29700
- b
سال 1965 کےصدارتی انتخابات ــــــــــــ کو منعقد ہوئے۔
- 12 دسمبر
- 29 دسمبر
- 2 جنوری
- 13 فروری
- c
سال 1965 کے صدارتی انتخابات میں ایوب خان کا انتخابی نشان کیا تھا؟
- تیر
- کرین
- گلاب کا پھول
- لالٹین
- c
سال 1965 کے صدارتی انتخابات میں محترمہ فاطمہ جناح کا انتخابی نشان کیا تھا؟
- لالٹین
- گلاب کا پھول
- سائیکل
- شیر
- a
صحیح مسلم کتنی احادیث پر مشتمل ہے؟
- 7500
- 7563
- 7630
- 7670
- b
امام مسلم کا اصل نام کیا تھا؟
- ابو الحسن مسلم القشیری
- ابو الحسین مسلم بن الحجاج
- ابوالحسن مسلم الزہراوی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
امام مسلم کا پور انام ابو الحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری بن درین تھا۔ابو الحسن آپکی کنیت تھی اور عساکرالدین آپکا لقب تھا۔آپ کا تعلق عرب کے مشہور قبیلہ اور خاندان بنو قشیر سے تھا۔آپ نیشا پور ایران میں پیدا ہوئے اور 5 مئی 875 عیسوی کو نیشا پور ایران میں وفات پائی۔
Largest Landlocked country in the world is:
- Afghanistan
- Kazakhstan
- Bhutan
- Mongolia
- b