Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

سال 2014-2015 میں چلائے جانے والی خسرہ مہم میں کس عمر کے بچوں کو ٹیکے لگا کر ہدف پورا کیا گیا؟

  • 15سال
  • 12 سال
  • نوزائیدہ بچے
  • 18 سال
  • A
  • سال 2014 اور 2015 میں 9 سال سے 15 سال تک کی عمر کے بچوں کو خسرہ کا انجیکشن لگانے کا ہدف پُورا کیا گیا۔
    اس مہم میں پاکستان نے تقریبا 90 ملین بچوں کو ویکسینیشن کے عمل سے گزارا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

دریائے سندھ پر کتنے بیراج تعمیر کئے گئے ہیں؟

  • 05
  • 06
  • 07
  • 08
  • B
  • دریائے سندھ پر 06 بیراج اب تک تعمیر کئے جا چکے ہیں جن میں گڈو بیراج، سکھر بیراج، کوٹری بیراج، تونسہ بیراج، چشمہ بیراج اور جناح بیراج شامل ہیں۔یاد رکھیں کوٹری بیراج کو ہی غلام محمد بیراج کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ہیپاٹائٹس بی کا وائرس کتنے عرصہ بعد علامات ظاہر کرتا ہے؟

  • ایک دن
  • سات دن
  • چودہ دن
  • چھ ہفتے
  • D
  • ہیپاٹائٹس بی کا جراثیم انسانی جسم میں داخل ہونے کے 6 ہفتے سے لیکر 6 ماہ تک علامات ظاہر کر سکتا ہے۔

View More Details >>