- 7
- 8
- 9
- 10
- A
-
صوبہ سندھ کی 7 ڈویژن میں حیدر آباد ڈویژن، بھنبھور ڈویژن، کراچی ڈویژن، سکھر ڈویژن، لاڑکانہ ڈویژن، میر پور خاص ڈویژن اور شہید بے نظیر آباد ڈویژن شامل ہیں۔
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
صوبہ سندھ کا کونسا شہر لکٹری کے کام کی وجہ سے مشہور ہے؟
- ٹھٹھہ
- کوٹری
- لاڑکانہ
- ہالہ
- D
-
صوبہ سندھ کے ضلع مٹیاری کی ایک تحصیل کا نام ہالہ ہے۔
ہالہ کو 1848 میں تحصیل کا درجہ دیا گیا۔
ہالہ پہلے ضلع حیدر آباد کی تحصیل ہُوا کرتی تھی بعد میں 2005 میں اِسے ضلع مٹیاری کی تحصیل بنا دیا گیا۔
اروڑ کی جنگ کن کے درمیان لڑی گئی؟
- فرید خان اور بادشاہ ہمایوں
- لودھی خاندان اور تغلق خاندان
- راجہ داہر اور محمد بن قاسم
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
اروڑ کی فیصلہ کُن جنگ راجہ داہر اور محمد بن قاسم کے درمیان 28 اکتوبر 712 میں لڑی گئی اور اِسی جنگ میں راجہ داہر کو قتل کر دیا گیا۔
جنگِ اروڑ میں راجہ داہر کی فوج کی تعداد تقریبا ایک لاکھ تھی اور محمد بن قاسم کی فوج کی تعداد 12000 تھی۔
برصغیر پاک و ہند میں پہلی مسجد کہاں تعمیر کی گئی؟
- گلگت بلتستان
- پنجاب
- بھنمبور
- ملتان
- C
-
برصغیر کی یہ پہلی مسجد 727 میں تعمیر کی گئی۔اس مسجد کے آثار آج بھی موجود ہیں۔
بھنبھور صوبہ سندھ کی ڈویژن ہے جس میں ٹھٹھہ، بدین اور شجاع وال شامل ہیں۔
کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ بھنبھور ہی شہر دیبل تھا۔
Holy Book of Jews is____
- Taurat
- Zaboor
- Injeel
- Holy Quran
- A
-
The Holy Book of Jews is Taurat.
The Holy Book of Christians is Injeel.
The Holy Book of Subba is Zabur.
The Holy Book of Muslims is Quran Kareem.
Select the similar relationship pair. Meeting: Chairperson
- Trial: Judge
- Rostrum: Speaker
- Committee: Nominee
- Seminar: Student
- A
Select the similar relationship pair. Retirement: Employment
- Leisure: Time
- Divorce: Marriage
- Graduation: Degree
- Promotion: Performance
- B
Her _____ is always a source of irritation: she never uses a single word when she can substitute a long clause or phrase in its place.
- Frivolity
- Cogency
- Ambivalence
- Verbosity
- C
-
اس کا ابہام ہمیشہ جلن کا باعث ہوتا ہے: وہ کبھی ایک لفظ بھی استعمال نہیں کرتی جب وہ اس کی جگہ ایک لمبی شق یا فقرہ بدل سکتی ہے۔
Please vote for the member _____ has done the most for our village.
- What you believe
- Who you believed
- That you believe
- Who you believe
- D
-
براہ کرم اس ممبر کو ووٹ دیں جس نے آپ کے خیال میں ہمارے گاؤں کے لیے سب سے زیادہ کام کیا ہے
It is not true, I _____ it.
- Believe
- Do no believe
- Does not believe
- Truly believe
- B
-
یہ سچ نہیں ہے، میں اس پر یقین نہیں کرتا۔