Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

پولیو ویکسین کو اگر 3 ماہ سے زیادہ دیر تر سٹور کرنا ہو تو کتنے درجہ حرارت پر رکھا جاتا ہے؟

  • 10 سینٹی گریڈ
  • 20 سینٹی گریڈ
  • منفی 20 سینٹی گریڈ
  • منفی 25 سینٹی گریڈ
  • C
  • عام حالات میں پولیو ویکسین کو محفوظ اور قابل استمعال رکھنے کیلئے 2 سینٹی گریڈ سے 8 سینٹی گریڈ کے درمیانی درجہ حرارت پر رکھا جاتا ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

آئی پی وی کی کتنی ڈوز لگائی جاتی ہے؟

  • 0.1 ملی لیٹر
  • 0.3 ملی لیٹر
  • 0.5 ملی لیٹر
  • 0.8 ملی لیٹر
  • C
  • آئی پی وی 24 گیج سوئی کے ساتھ 0.5 ملی لیٹر لگائی جاتی ہے۔
    آئی پی وی ویکسین بھی ہوتی ہے اور آئی پی وی ٹیکہ بھی ہوتا ہے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال دُنیا میں بچوں کو کتنے حفاظتی ٹیکے لگائے جاتے ہیں؟

  • 5 ارب
  • 7 ارب
  • 10 ارب
  • 12 ارب
  • D
  • بارہ ارب ٹیکوں میں سے 50 فیصد ٹیکے درست طریقہ سے نہیں لگائے جاتے اور اسی وجہ سے مرض میں اضافہ ہوتا ہے۔
    ویکسین درست طریقہ سے نہ ہونے کی وجہ سے ہر سال 80 لاکھ سے 160 لاکھ تک لوگ کالا یرقان کا شکار ہو رہے ہیں۔23 سے 47 لاکھ لوگ پیلے یرقان کا شکار ہو رہے ہیں۔ہر سال 80 سے 160 ہزار لوگ ایڈز کا شکار ہو رہے ہیں۔

View More Details >>