- جلد کی نیچے والی تہہ
- جلد کے درمیان والی تہہ
- جلد کے اوپر والی تہہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
بی سی جی انجیکشن جلد کی اوپر والی تہہ میں ، دائیں بازو کے اوپر والے حصہ میں لگایا جاتا ہے۔
یہ ویکسین تیار کرنے کے 6 گھنٹہ کے اندر اندر لگائی جاتی ہے۔
بی سی جی ویکسین سے ہی بچے کے بازو پر نشان رہتا ہے۔
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
ڈی ہائیڈریشن کا کیا مطلب ہے؟
- پانی کی مقدار کا کم ہو جانا
- جسم سے پانی کی مقدار کا بڑھ جانا
- وزن کا بڑھ جانا
- وزن کا کم ہو جانا
- A
-
ڈی ہائیڈریشن کا مطلب ہے جسم میں پانی اور فلوئیڈ کی مقدار مطلوبہ مقدار سے بھی کم ہو جانا۔
ویکسین وائل مانیٹر کے کتنے لیول ہوتے ہیں؟
- ایک
- دو
- تین
- چار
- D
-
ویکسین وائل مانیٹر ( وی وی ایم) کے چار لیول ہوتے ہیں۔
ایک لیول یہ ظاہر کرتا ہے کہ ویکسین حرارت پہنچنے سے محفوظ ہے۔
دوسرا لیول یہ ظاہر کرتا ہے کہ ویکسین کو کچھ حرارت پہنچ گئی ہے لیکن ابھی ویکسین قابلِ استمعال ہے۔
تیسرا لیول یہ ظاہر کرتا ہے کہ ویکسین کو اب ضائع کر دینا چاہیئے۔
چوتھا لیول یہ ظاہر کرتا ہے کہ ویکسین اب ضائع کئے جانے والے لیول سے بھی نیچے ہے۔
وی وی ایم سے کیا مراد ہے؟
- ویکسین وائل مانیٹر
- ویکسین ویلیو مارٹ
- ویلیو ویکسین مانیٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
پولیو کی ویکسین کی شیشیو ں پر ایک نشان ہوتا ہے جو گرمی کے نشان کو ظاہر کرتا ہے۔اِسے ویکسین وائل مانیٹر (وی وی ایم) کہلاتا ہے۔
پولیو وائرس کی وجہ سے ہونے والا فالج کیا قابل علاج ہے؟
- ناقابل علاج
- قابل علاج
- اے اور بی دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
پولیو وائرس اعصابی نظام پر حملہ کر کے مستقل فالج کا سبب بنتا ہے۔
اس لئے پولیو کی ویکسین ہر صورت میں بچوں کو لگوائیں۔
پولیو وائرس کے اثر کرنے کی علامات میں بخار، شدید تھکاوٹ، سر درد، متلی، گردن کا اکڑ جانا، قے آنا اور اعصابی درد وغیرہ شامل ہیں۔
کیا پولیو کی ویکسین بانچھ پن پیدا کرتی ہے؟
- ہاں
- نہیں
- دونوں علامات ہو سکتی ہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
بانچھ پن سے مراد ایسا مرض ہے جس سے انسانوں میں ( مرد و خواتین) میں بچے پیدا کرنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے۔
یہ ایک بے بُنیاد افواہ ہے کہ پولیو کی ویکسین سے انسانوں میں بچے پیدا کرنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ( ڈی آر اے پی) نے 2015 پولیو ویکسین پر مکمل تحقیقی کی ہے اور یہ تصدیق کی جا چکی ہے کہ پولیو ویکسین بانجھ پن کا باعث نہیں ہے۔
پاکستان میں اس وقت کونسے ڈرگ ایکٹ پر عمل کیا جاتا ہے؟
- ڈرگ ایکٹ 1970
- ڈرگ ایکٹ 1976
- ڈرگ ایکٹ 2005
- ڈرگ ایکٹ 2012
- D
-
پاکستان میں ادویات کا نظام اور صحت کے معاملات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ڈرگ ایکٹ 1976 میں کچھ تبدیلیاں کر کے ڈرگ ایکٹ 2012 متعارف کروایا گیا۔
ڈی آر اے پی کس کا مخفف ہے؟
- ڈرگ ریسپانس اتھارٹی
- ڈرگ ریگولر اتھارٹی
- ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
گورنمنٹ آف پاکستان نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو ڈرگ ایکٹ 1976 کے تحت قائم کیا۔
کیا ایک بچے کو پولیو ویکسین کی اضافی خوراک نقصان دہ ثابت ہوتی ہے؟
- جی ہاں
- نہیں
- دونوں علامات ہو سکتی ہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
پولیو ویکسین کی ایک بچے کو ایک سے زیادہ خوراکیں دی جا سکتی ہیں۔
پولیو سے مکمل تحفظ کیلئے کئی بار دس ، دس خواراکیں بھی دی جا تی ہیں۔
ہر اضافی خوراک بچے میں قوت مدافعت کا اضافہ کر ےگی۔
کیا بیمار بچوں کو پولیو ویکسین دی جا سکتی ہے؟
- جی ہاں
- جی نہیں
- بیماری کی قسم پر منحصر کر تا ہے
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
پولیو ویکسن بیمار اور تندرست دونوں حالتوں کے بچوں کی دی جاسکتی ہے۔
پولیو ویکسین قوتِ مدافعت کو بڑھاتی ہے تاکہ جسم میں بیماریوں کی خلاف لڑنے کی طاقت پیدا ہو۔
جو بچے بیمار ہوتے ہیں اُن میں قوتِ مدافعت کم ہوتی ہے۔اور اس لحاظ سے پولیو ویکسین تندرست بچوں کی نسبت بیمار بچوں کو زیادہ فائدہ دیتی ہے۔