Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

مسدس کے ایک بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟

  • 02
  • 04
  • 06
  • 08
  • C
  • مسدس کے ایک بند میں 3 شعر ہوتے ہیں۔
    رباعی میں 2 شعر اور 4 مصرعے ہوتے ہیں۔
    غزل آزاد ہوتی ہے، پہلا مصرعہ حقیقی اور دوسرا مجازی ہو سکتا ہے۔
    نظم آزاد نہیں ہوتی ، نظم ایک مخصو ص دائرہ کار میں لکھی جاتی ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

محمد علی جناح نے کس عمر میں آل انڈیا مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی؟

  • 25 سال
  • 30 سال
  • 27 سال
  • 37 سال
  • D
  • محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام 30 دسمبر 1906 کو ڈھاکہ میں ہوا۔محمد علی جناح نے اپنے سیاست کا آغاز انڈین نیشنل کانگریس سے کیا۔آپ نے 1906 میں انڈین نیشنل کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔آپ نے 1913 میں آل انڈیا مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔آپ 1913 سے 1920 تک دونوں سیاسی جماعتوں کے رکن رہے۔آپ نے 1920 میں انڈین نیشنل کانگریس سے استعفی دیا۔آپ 1934 میں آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر منتخب ہوئے۔آپ نے 71 سال کی عمر میں 11 ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی۔

View More Details >>