- کراچی
- پشاور
- لاہور
- ملتان
- C
-
چُوبُرجی کو مقامی طور پر چبرجی بھی کہا جاتا ہے۔چُوبُرجی کا مطلب ہے چار مینار۔اس عمارت کے چار مینار تھے اس لئے اِسے چُوبُرجی کا نام دیا گیا۔یہ مغلیہ دور میں بنائی گئی ایک تاریخی عمارت ہے۔مغلیہ دور میں یہ دروازہ مغلیہ باغات سے منہلک تھا۔اس مغلیہ یاد گار کو 1646 میں مغل بادشاہ شاہ جہاں کے دورِ حکومت میں قائم کیا گیا۔
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
طویلے کی بلا بندر کے سر، سے کیا مراد ہے؟
- اپنی مصیبت اپنےسر لینا
- اپنا کام دوسروں سے کروانا
- دوسروں کو بُرا بھلا کہنا
- اپنی مصیبت دوسروں کے سر پر ڈالنا
- D
نورس کیسی تصنیف ہے؟
- پابند نظم
- دکنی نظم
- آزاد نظم
- طویل نظم
- B
وھکن کوری ڈور کس ملک کے ساتھ منسلک ہے؟
- تاجکستان
- افغانستان
- تُرکمانستان
- پاکستان
- A
-
وھکن کوری ڈور افغانستان میں بارڈر کی ایک تنگ پٹی ہے جو چین تک پھیلی ہوئی ہے۔ یہ تنگ پٹی تاجکستان کو پاکستان اور کشمیر سے الگ کرتی ہے۔
وھکن کوری ڈور کی لمبائی تقریبا 350 کلو میٹر ہے۔
خو ب رو ناول کس نے لکھا؟
- رام ناتھ منڈل
- جوگندر پال
- اکبر آلہ آبادی
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
خوب رو ناول جوگندر پال نے 1991 میں شائع کیا۔
ترجمے کا فن کس کی کتا ب ہے؟
- مرزا اسد اللہ خان غالب
- میر تقی میر
- مرزا حامد بیگ
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
یا دوں کی دنیا کس کی تصنیف ہے؟
- یوسف حسین خان
- حیدر علی
- خواجہ اعظم بشیر
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
ڈاکٹر یوسف حسین خان نے ”یادوں کی دنیا“ تصنیف کو 1967 میں شائع کیا۔
تحسین و تردید کس کی تصنیف ہے؟
- حفیظ جالندھری
- محمد علی کاظمی
- فتح محمد ملک
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
پروفیسر فتح محمد ملک کو 2006 میں ستارہ امتیاز دیا گیا۔
طلسم خیال کس کی تصنیف ہے؟
- ہری پال
- کرشن چندر
- گرو رتنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
کرشن چندر نے 100 سے زیادہ کہانیا ں اور ناول لکھے۔
کرشن چندر اردو اور ہندی کے رائٹر تھے۔
کرشن چندر نے 1961 میں اسلام قبول کیا اور اپنا نیا نام وقار الملک رکھا۔
کلیات مجید کس نے مرتب کی؟
- خواجہ زکریا
- علامہ محمد اقبال
- مولوی عبدالحق
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
کلیات مجید امجد ، ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا نے 1989 میں مرتب کی۔