Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

دنیا میرے آگے کس کا سفر نامہ ہے ؟

  • حکیم محمد سعید
  • جمیل الدین حالی
  • اے حمید
  • مستنصر حسین تارڑ
  • B
  • اس کتاب کو 1975 میں پہلی بار شائع کیا گیا۔
    یہ سفر نامہ ایران، روس، عراق، لبنان، مصر ، دہلی، فرانس اور برطانیہ کے سفر نامے ہیں۔

View More Details >>
Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

امراؤ جان کا خالق کون ہے ؟

  • ممتاز مفتی
  • ہادی رسوا
  • ہادی رسوا
  • بانو قدسیہ
  • C
  • امراؤ جان مرزا ہادی رسوا کا اردو ناول ہے۔
    اس ناول کو 1899 میں شائع کیا گیا۔
    امراؤ جان ایک فرضی / جھوٹی کہانی ہے جسے ہادی رسوا نے اس طرح بیان کیا کے اس ناول نے لوگوں کے دل جیت لئے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs General Knowledge MCQs Interview MCQs

نظامِ شمسی کا سرد ترین سیارہ کونسا ہے؟

  • وینس
  • زمین
  • پلُوٹو
  • نیپچون
  • D
  • ہمارے نظامِ شمسی میں فی الوقت سیاروں کی تعداد آٹھ ہے۔نیپچوں سیارہ سورج سب سے زیادہ دُور ہے اور اِسی وجہ سے یہ سب سے ٹھنڈا / سرد ترین سیارہ ہے۔اِسی لئے نیپچون کو آئس جائنٹ بھی کہا جاتا ہے۔نیپچون کا نارمل درجہ حرارت منفی 215 سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔نیپچون سورج سے 4.47 بلین کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے۔نظامِ شمسی میں سب سے گرم ترین سیارہ وینس ہے، جس کا نارمل درجہ حرارت 470 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔یاد رکھیں نظامِ شمسی میں موجود یورینس سیارہ سورج سے 2.94 بلین کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے۔

View More Details >>