- A thick place of wood that is cut from a tree
- Wood used for the fire
- Plank
- Timber
- a
-
ماؤس کونے میں لاگ کے نیچے ہے۔
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
I always (keep) my mobile phone on the top shelf. Find Out suitable Synonym of bracket word
- Hold Up
- Remain in a position
- Put or place
- To be safe and secure
- c
-
میں اپنے موبائل فون کو ہمیشہ اوپری شیلف پر رکھتا ہوں۔
Keep رکھنا
Put or Place رکھنا
(“Functional) language is used for making plans. Find Out suitable Synonym of bracket word
- Practical & Useful
- Utilitarian
- Possible and Important
- Having special purpose
- d
-
منصوبے بنانے کے لیے "فنکشنل" زبان استعمال کی جاتی ہے۔
Functional کارآمد
Having special purpose خاص مقصد رکھنے والا
آبادی کے لحاظ سے پاکستان دُنیا کا ۔۔۔۔۔۔۔ بڑا ملک ہے۔
- تیسرا
- چوتھا
- پانچواں
- چھٹا
- C
-
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے اور رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا 33 واں بڑا ملک ہے۔ آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک چین ہے دوسرے نمبر پر انڈیا تیسرے نمبر پر امریکہ ہے چوتھے نمبر پر انڈونیشیا ہے اور پانچویں نمبر پر پاکستان ہے۔
دَاسُو ڈیم کہاں واقع ہے؟
- گلگت بلتستان
- پنجاب
- سندھ
- کوہستان
- d
-
َاسُو ڈیم صوبہ خیبر پختونخوا ضلع کوہستان میں دریائے سندھ پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔اس ڈیم کو بنانے کا ڈرافٹ 2001 میں منظور کیا گیا اور جون 2017 میں اس کی تعمیر ات کا کام شروع ہوا۔یہ ڈیم ابھی زیر تعمیر ہے اور امید ہے کہ 2025تک اسکی تعمیر کا کام مکمل ہو جائے گا اور اسے آپریشنل کر دیا جائے گا۔اس ڈیم کی بلندی 245 میٹرز ہے۔
سندھ کو بمبئی سے کب الگ کیا گیا؟
- 1935
- 1936
- 1937
- 1938
- B
-
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 14 نکات پیش کرنے سے سندھ کو بمبئی سے الگ کرنے کی تحریک میں تیزی آئی۔سندھ کو بمبئی سے یکم اپریل 1936 کو الگ کیا گیا۔سندھ کو بمبئی سے گورنمنٹ انڈیا ایکٹ1935کے سیکشن 40 (30) کے تحت الگ کیا گیا۔سندھ اور بمبئی کو الگ کرنے میں سید عبدالقیوم خان نے اہم کردار ادا کیا۔
الیکشن ایکٹ 2017 میں اب تک کتنی ترامیم ہو ئی ہیں؟
- پانچ
- سات
- نو
- گیارہ
- a
-
پہلی ترمیم 18 اکتوبر 2017 کو کی گئی،دوسری ترمیم 22 نومبر 2017 کو کی گئی۔تیسری ترمیم 22 جون 2018 کو کی گئی۔چوتھی ترمیم 28 ستمبر 2018 کو کی گئی اور پانچویں ترمیم 8 اکتوبر 2018 کو کی گئی۔
چیف الیکشن کمشنر کوآئین کے کس آرٹیکل کے تحت تعینات کیا جاتا ہے؟
- آرٹیکل 212
- آرٹیکل 213
- آرٹیکل 214
- آرٹیکل 215
- B
-
الیکشن کمیشن کا چیئرمین چیف الیکشن کمشنر ہوتا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کو صدر پاکستان تعینات کرتا ہے۔چیف الیکشن کمشنر چیف جسٹس آف پاکستان کے سامنے حلف اٹھائے گا۔چیف الیکشن کمشنر کی سیٹ اگر خالی ہے تو آئین پاکستان کے مطابق 45 دن کے اندر تعیناتی ضروری ہے۔چیف الیکشن کمشنر کیلئے عمر کی زیادہ سے زیادہ حد 68 سال ہے۔چیف الیکشن کمشنر قومی اسمبلی، صوبائی اسمبلی اور لوکل جنرل الیکشن کروانے کا ذمہ دار ہے۔
فرائضی تحریک کا آغاز کس نے کیا ؟
- سر سید احمد خان
- محمد علی جوہر
- حاجی شریعت اللہ
- لیاقت علی خان
- C
-
حاجی شریعت اللہ نے فرائضی تحریک کی بنیاد 1818 میں رکھی لیکن تحریک کا آغازبنگال / موجودہ بنگلہ دیش سے 1819 میں کیا۔اس تحریک کا مقصد ریاست / متعلقہ علاقہ سے غیر اسلامی رسم و رواج کا خاتمہ کرنا تھا اور ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے اسلامی اصولوں پر کاربند ہونا تھا۔حاجی شریعت اللہ کی وفات کے بعد اِن کے بیٹے دُودو میاں نے فرائضی تحریک کی قیادت کی۔
اَوورٹیکنگ کے وقت اِنڈیکیٹر کتنی بار استمعال ہوتا ہے؟
- ایک بار
- دو بار
- تین بار
- چار بار
- B
-
ایک بار اِنڈیکیٹر اُس وقت استمعال ہو گا جب آپ اوورٹیکنگ کیلئے دائیں سائیڈ کا انڈیکیٹر آن کریں گے اور دوسری بار انڈیکیٹر تب آن ہو گا جب آپ اوورٹیکنگ کے بعد واپس بائیں لائن میں آنے کیلئے بائیں سائیڈ کا انڈیکیٹر آن کریں گے۔یاد رکھیں اوورٹیکنگ لائن میں آنے کے بعد آپ انڈیکیٹر / اشارہ بند کر دیں گے۔