IBA Sukkur Pakistan Studies MCQs STS SIBA Past Papers

Imran Khan was removed from the Prime Minister office through which method?

  • No Cooperation Movement
  • No Confidence Movement
  • No Interest Movement
  • Insidious Movement
  • B
  • Vote of Confidence is a constitutional movement.
    According to Vote of No Confidence, majority of Parliament can remove Prime Minister from office.
    No Vote of Confidence movement acts on the behalf of Article 95 oc Constitution of Pakistan 1973.
    There are total 342 members in National Assembly.
    Minimum 172 votes out of 342 are requited to remove Prime Minister from office.
    Vote of No Confidence movement was submitted in National Assembly on 8 March 2022.
    Vote of No Confidence was held at midnight on 10 April 2022 at 12:02 AM.
    No Confidence Motion as passed with 174 votes out of 342.
    Imran Khan lost Vote of Confidence on 10 April 2022.

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

مُونا لِیزا کیا ہے؟

  • ریسلنگ
  • پینٹنگ
  • گانا
  • ڈانس
  • B
  • لیو نارڈو دَا وِنسی نے یہ پینٹنگ 1503سے 1506 کے دورانیہ میں بنائی اور خود یہ آرٹسٹ 1519 میں وفات پا گیا۔ یہ اٹلی کا ایک آرٹسٹ تھا۔اس پینٹنگ کو 1915 میں اسٹوڈیو میں لایا گیا۔اس پینٹنگ کی قیمت 2021 کے مطابق 870 ملین ڈالر ہے۔ یہ پینٹنگ اس وقت فرانس میں موجود ہے۔ 1804 میں اس پینٹنگ کو فرانس کے عجائب گھر میں رکھ دیا گیا تھا۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Interview MCQs

ایکس رے مشین کس نے ایجاد کی؟

  • ولیم جون
  • رون ٹن
  • الیگزینڈر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • B
  • ولہم کوراڈ رَون ٹن ایک جرمن شعبہ فزکس کا پروفیسر تھا۔ اس نے ایکس ریز کو 1895 میں حادثاتی طور پر ایجاد کیا۔ تاریخ کا سب سے پہلا فزکس میں نوبل پرائز1901 میں رونگ ٹن کو دیا گیا۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

ریڈکلف ایوارڈ کب پیش کیا گیا؟

  • 1947،اگست 10
  • 1947،اگست 15
  • 1947،اگست17
  • 1947، اگست 21
  • C
  • ریڈ کلف ایوارڈمیں ہندوستان کو دو ریاستوں میں تقسیم کرنے کے بارے میں لارڈ ماؤنٹ بیٹن کی جانب نشاندہی کی گئی تھی۔ یہ پلان بنیادی طور پر لارڈ ماؤنٹ بیٹن 3 جون 1947 کو پیش کر چکا تھا۔یہ رپورٹ جسے ریڈ کلف ایوارڈ کہا جاتا ہے 17 اگست 1947 کو شائع ہوئی لیکن شائع ہونے سے پہلے 16 اگست 1947 کی شام کو یہ رپورٹ پاکستان اور ہندوستان کے نمائندگان کو 2 گھنٹہ کیلئے جائزہ لینے کیلئے دی گئی۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

رُوس نے افغانستان پر کب حملہ کیا؟

  • 1979
  • 1980
  • 1981
  • 1982
  • a
  • رُوس نے افغانستان پر 24 دسمبر 1979 کو حملہ کیا۔اس جنگ کو سوویت افغان وار بھی کہا جاتا ہے۔یہ جنگ 9سال1مہینہ 3ہفتے اور 1 دن تک جاری رہنے کے بعد 15 فروری 1898 کو ختم ہوئی۔اس جنگ میں افغانستان کو فتح ملی۔

View More Details >>