Everyday Science MCQs Interview MCQs

آنکھ کا حساس ترین حصہ کیا کہلاتا ہے؟

  • کورنیا
  • آپٹک نَرو
  • ریٹینا
  • آئرس
  • c
  • ریٹینا آنکھ کا حساس ترین اعصابی خلیہ ہے۔یہ آنکھ کے پچھلے حصہ میں واقع ہوتا ہے۔یہ مختلف تصاویر کا موصول کر کے دماغ کو مہیا کرتا ہے۔آنکھ کے بنیادی طور پر سات حصے ہیں جن میں سکلیرا، آئرِس، کورنیا، پیوپلز، لینز، ریٹینا اور آپٹک نرو شامل ہیں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

دنیا کا وہ کونسا ملک ہے جس میں سب سے زیادہ ایئر پورٹ ہیں؟

  • روس
  • چین
  • بھارت
  • امریکا
  • d
  • امریکا میں کُل ایئر پورٹ کی تعداد 13،513 ہے۔امریکا دنیا کا سب سے زیادہ سیر کیا جانے والا تیسرا بڑا ملک ہے۔

View More Details >>
IBA Sukkur Pakistan Studies MCQs STS SIBA Past Papers

Who was the chairman of boundary commission during the partition of subcontinent in 1947?

  • Redcliff
  • Mount Batten
  • Lord Wavell
  • Lord Atlec
  • a
  • This commission was appointed by Lord Mountbaten.
    This commission was consisted of 8 members and chaired by Sir Redcliff.
    There were four members from Indian National Congress and four from All India Muslim League.

View More Details >>