- جی ہاں
- بالکل نہیں
- ایسا نہیں ہو سکتا
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
سال1935 میں یکم جنوری کو25رمضان المبارک تھا۔اور قمری سال چھوٹا ہونے کیوجہ سے نومبر میں دوبارہ رمضان المبارک کا مہینہ آگیا، اس طرح 1935 میں 35 روزے رکھے گئے۔یکم جنوری 1935 کو 25 رمضان المبارک ہونے کیوجہ سے 6 روزے جنوری میں رکھے گئے ۔اور1935 میں ہی دوسری بار یکم رمضان المبارک28 نومبر 1935 کو شروع ہوا اور 26 دسمبر 1935 کو ختم ہوا۔اسطرح 1935 میں دوبارہ 29 روزے رکھے گئے۔اور یہ کُل 1935 میں35 روزے رکھے گئے۔
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
غزوہ بدر میں کتنے مسلمانوں نے شرکت کی؟
- 313
- 315
- 318
- 321
- a
-
غزوہ بدر 17 رمضان المبارک 2 ہجری کو لڑاگیا۔غزوہ بدر کو یوم الفرقان بھی کہا جاتا ہے۔غزوہ بدر میں 313 صحابہ کرام اور 1000 کفار نے حصہ لیا۔صحابہ کرام میں سے 14 صحابہ کرام شہید ہوئے جبکہ 70 کفار مارے گئے اور 70 کو قیدی بنا لیا گیا۔
ضیاء الحق طیارہ حادثہ میں کب جاں بحق ہوئے ؟
- جولائی 1988
- اگست 1988
- ستمبر 1988
- اکتوبر1988
- B
-
ضیاء الحق پاکستان کے دوسرے آرمی چیف ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے چھٹے صدر بھی تھے۔آپ مورخہ 17 اگست 1988 کو سی 30 ہرکولیس طیارہ میں سفر کر رہے تھے اور بہاولپور سے اسلام آباد واپس آ رہے تھے کہ اچانک طیارہ میں خرابی واقع ہوئی اور طیارہ دریائے ستلج کے قریب بہاولپور میں تباہ ہو گیا۔
ہارڈ کاپی سے کیا مراد ہے؟
- پیپر
- پرنٹر
- ہارڈ ڈسک
- میموری
- A
-
عموما دو اصطلاحات / ٹرم استمعال ہوتی ہیں۔ایک ٹرم ہارڈ کاپی ہے اور دوسری ٹرم سافٹ کاپی ہے۔ہارڈ کاپی سے مراد ایسا ڈیٹا ہے جسے چھوا جا سکتا ہے مثال کے طور پر کاغذ، کتاب، اخبار وغیرہ جبکہ سافٹ کاپی ایسا ڈیٹا ہوتا ہے جسے ہم پڑھ سکتے ہیں ، دیکھ سکتے ہیں لیکن چھونہیں سکتے مثال کے طور پر پی ڈی ایف فائل، کمپیوٹر یا موبائل میں موجود پڑھنے لکھنے کیلئے کوئی بھی فائل /مواد اس میں شامل ہو سکتا ہے۔
دنیا کی وہ کونسی زبان ہے جس میں سب سے زیادہ حروف تہجی ہیں؟
- چینی
- کمبوڈین
- جاپانی
- اردو
- B
-
کمبوڈین زبان کو خیمر بھی کہا جاتا ہے۔خیمر / کمبوڈین زبان میں سنسکرت زبان اور پالی زبان کے اثرات بھی ملتے ہیں۔یہ کمبوڈیا کی سرکاری زبان ہے۔کمبوڈین / خیمر زبان میں حروف تہجی کی تعداد 74 ہے۔
رحیم یار خان کا پرانا نام کیا تھا؟
- نوشہرہ
- تونسہ
- لائل پور
- منٹگمری
- a
-
رحیم یار خان کا پرانا نام نوشہرہ جدید تھا جسے 1881 میں بہاولپور کے نواب صادق خان نے اپنے بیٹے کے نام کی مناسبت سے تبدیل کر دیا۔
بہاولپور شہر کس دریا پر واقع ہے؟
- دریائے راوی
- دریائے جہلم
- دریائے بیاس
- دریائے ستلج
- d
-
بہاولپور وہ پہلی ریاست ہے جس نے سب سے پہلے 5 اکتوبر 1947 کو پاکستان میں شمولیت اختیار کی۔بہاولپور ریاست کا نام 1748 میں ریاست بہاولپور کے نواب بہاول کے نام سی مناسبت سے رکھا گیا۔بہاولپور شہر رقبہ کے لحاظ سے پنجاب کا سب سے بڑا ضلع ہے جس کا کل رقبہ 246 مربع کلومیٹر ہے۔
What does OIC stands for:
- Organization of Islamic Cooperation
- Organization of Islamic Countries
- Organization of Islamic Conference
- None of these
- a
-
OIC was formed as the symbol of Unity of Islamic Countries.
OIC was founded in 25th September 1969.
It has 57 member Countries now.
OIC has three official languages English, Arabic & French.
“USB” stands for:
- Universal Serial Bar
- Ultra Serial Bus
- Universal Special Bus
- Universal Serial Bus
- d
-
USB was invented by Ajay Bhatt.
Which city is known as the Manchester of Pakistan?
- Faisalabad
- Karachi
- Lahore
- Islamabad
- a
-
The old name of Faisalabad was Lyallpur.