- 01
- 02
- 03
- 04
- B
-
There are many types of websites but basically two types of website which are Dynamic and Static.
Dynamic Website may be edited by user easily for example Facebook, Twitter and etc.
Static website is not editable by user even the administrator. If any changing is required then the website will be redesigned.
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
What is name for a webpage address?
- Cache
- Protocol
- URL
- Domain
- d
The largest producer of Natural Gas in the Muslim world is:
- Saudi Arabia
- Pakistan
- Egypt
- Iran
- d
-
Iran is a Muslim Country and belongs to Asia Continent.
Iran is second biggest country in the world in production of natural gas.
Iran is first biggest country in Muslim countries in production of natural gas.
Overall, Russia is first, Iran is second and Qatar is third biggest producer of Natural gas in the world.
US is biggest country in the world in consumption of natural gas.
Drawer Fort is located in which District?
- Jhelum
- Multan
- Bahawalpur
- Muzaffar Garh
- C
-
Drawar Fort is located in Tehsil Ahmed Pur East, District Bahawalpur, Punjab.
Drawar Fort was built in 9th Century by Hindu Rajput Ruler Jajja Bhatti.
Drawar Fort was also known as Bhatti Fort and Rawal Fort in past.
Nawab Sadiq Muhammad Khan built Drawar Fort again in 1732.
Drawar Fort is strongest fort of Cholistan.
Which Country has the Best Irrigation System?
- Pakistan
- China
- India
- United States
- B
-
There are 143 countries in the world that have irrigation system.
China has largest irrigation system in the world. China has irrigation system on 21.3% of its area.
India has second largest irrigation system in the world. China has irrigation system on 20.6% of its area.
US has third largest irrigation system in the world.
Pakistan has fourth largest irrigation system in the world.
ایسٹ انڈیا کمپنی کو کب قائم کیا گیا؟
- 1600
- 1700
- 1857
- 1900
- a
-
ایک تجارتی کمپنی ہندوستان میں تھارت کی غرض سے داخل ہوئی اور ہندوستان پر قبضہ کر لیا ، اسی کمپنی کو ایسٹ انڈیا کمپنی کہا جاتا ہے۔ایسٹ انڈیا کمپنی کو 31 دسمبر 1600 کو قائم کیا گیا۔اس کا ہیڈ کوارٹر لندن، انگلینڈ میں تھا۔اس کے بانی کا نام جون واٹس اور جارج وائیٹ تھا۔
جنرل پرویز مشرف نے ایمرجنسی کب نافذ کی؟
- اکتوبر 1999
- جنوری 2000
- اپریل 2000
- فروری 2001
- a
-
سب سے پہلے تو یہ واضح کر لیں کہ جو پر ویز مشرف نے ملک میں نافذ کیا تھا وہ ایک ایمرجنسی تھی ،مارشل لاء نہیں تھا۔مارشل لاء میں ملک کے آئین پر کسی صورت عمل نہیں کیا جاتا / توڑ دیا جاتا ہے۔جبکہ ایمرجنسی میں آئین بحال رہتا ہے۔جنرل پرویز مشرف پاکستان آرمی کے 7 ویں آرمی چیف تھے۔اور پاکستان کے 10 صدر تھے۔
فیس بُک کو کس نے متعارف کروایا؟
- جیف بیزوس
- بل گیٹس
- مارک زکر برگ
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
فیس بُک ایک امریکن ٹیکنالوجی ہے۔مارک زکر برگ نے ہاورڈ یونیورسٹی سے سائیکالوجی اور کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کی ۔بچپن سے ہی مارک زکر برگ کو کمپیوٹر سے متعلقہ مختلف تخلیقی سرگرمیاں کرنے کا شوق تھا۔یہ ایک پروگرامر تھا۔مارک زکر برگ نے 4 فروری 2004 کو فیس بُک متعارف کروائی۔
پاکستان کی سب سے بڑ ی تازہ پانی کی جھیل کونسی ہے؟
- منچھر جھیل
- آنسو جھیل
- باغ سار جھیل
- عطا آباد جھیل
- a
-
منچھر جھیل پاکستان کی سب سے بڑی قدرتی صاف پانی کی جھیل ہے۔یہ جھیل صوبہ سندھ کے ضلع دادو اور ضلع جامشورو کے درمیان واقع ہے۔منچھر جھیل 350مربع کلومیٹر پر مشتمل ہے۔اس جھیل کی زیادہ سے زیادہ گہرائی تقریبا 5 میٹر یا 16 فٹ ہے۔
اسلام کی پہلی درس گاہ کس صحابی کا گھر بنا؟
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- ارقم رضی اللہ تعالی عنہ
- d
-
ارقم بن ابو الارقم کے گھر کو سب سے پہلے تبلیغ سلام و درس و تدریس کیلئے استمعال کیا گیا۔اس گھر کو دار ارقم کہا جاتا ہے۔ارقم رضی اللہ تعالی عنہ نے ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی دعو ت پر اسلام قبول کیا اور آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا ایمان قبول کرنے والوں میں ساتوں نمبر تھا۔آپ رضی اللہ تعالی عنہ کو کاتب وحی کا رتبہ بھی حاصل ہے۔آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق قریش کے قبیلہ بنو مخزوم سے تھا اور اس قبیلہ کا سردار ابو جہل تھا۔