- 1860
- 1863
- 1864
- 1866
- B
-
ریڈ کراس کا ہیڈ کوارٹر جنیوا ، سویزر لینڈ میں ہے۔ریڈ کراس کا بنیادی مقصد پوری دنیا میں انسانوں کی فلاح و بہبود کیلئے خدمات سرانجام دیناہے۔پوری دنیا میں جہاں پر بھی انسان مصیبت میں مبتلا ہوں ، وہاں ریڈ کراس لوگوں کو مدد فراہم کرتا ہے۔چاہے سیلاب متاثرین ہوں، چاہے زلزلہ کی صورتحال ہو، چاہے کسی ملک میں جنگ لگی ہوئے ، غرضیکہ ریڈ کراس کا مقصد پوری دنیا کے انسانوں کی مدد کرنا ہے۔
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
ابو جہل کا اصل نام کیا تھا؟
- عمر بن خطاب
- عمر بن ہشام
- عمر بن قصر
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
ابو جہل کا اصل نام عمر بن ہشام تھا۔عمر بن ہشام کا عرب میں ایک نام تھا۔عرب کے لوگ عمر بن ہشام کو ابو دانا (عقلمندوں کا باپ) کہتے تھے۔جب نبی ﷺ نے عمر بن ہشام کو دعوت الی اللہ دی اور اُس نے انکار کر دیا۔تب نبی ﷺ نے فرمایا تم ابو دنا(عقل مندوں کے باپ ) نہیں بلکہ تم تو ابو جہل ( جاہلوں کے باپ ) ہو۔تب سے عمر بن ہشام کو ابو جہل کے نام سے جانا اور پکارا جاتا ہے اور قیامت تک اسی نام سے پکارا جاتا رہے گا۔
قرآن مجید کی کونسی سورہ مکمل نازل ہوئی؟
- سورہ الکوثر
- سورہ الفاتحہ
- سورہ الناس
- سورہ الرحمن
- B
-
سورہ الفاتحہ قرآن مجید کی پہلی سورہ ہے۔فاتحہ کا مطلب ہے کسی مضمون کا آغاز۔سورہ الفاتحہ 7 آیات اور 1 رکوع پر مشتمل ہے۔سورہ الفاتحہ مکی سورہ ہے۔سورہ الفاتحہ کا ذکر مختلف 20 ناموں سے کیا جاتا ہے جن میں سورہ صلوۃ، سورہ سوال، سورہ مناجات، سورہ دعا ، سورہ شفا اور مزید 15 نام شامل ہیں۔سورہ فاتحہ ہر نماز/صلوۃ میں پڑھی جانے والی سورہ ہے۔یہ ایک ایسی سورہ ہے کہ اگر اسے نماز/ صلوۃ میں نہ پڑھا جائے تو نماز مکمل نہیں ہوتی۔
رُباعی میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
- ایک
- دو
- تین
- چار
- d
-
شعر کی ایک سطر کو ایک مصرعہ کہا جاتا ہے۔ ایک شعر میں دو مصرعے ہوتے ہیں اور ایک رُبائی میں چار مصرعے ہوتے ہیں۔
انسانی جسم کا درجہ حرارت چیک کرنے کے بنیادی طور پر کتنے طریقہ کار ہیں؟
- 01
- 02
- 03
- 04
- C
-
انسانی جسم کا درجہ حرارت بنیادی طور پر عموماً تین طریقہ کار سے چیک کیا جاتا ہے۔
(1) اورل ٹمپریچر میتھڈ ۔(2) ایگزیل ٹمپریچر میتھڈ۔ (3) ریکٹم ٹمپریچر میتھڈ
(1)۔ اورل ٹمپریچر میتھڈ:
اس طریقہ کار میں انسانی جسم کا درجہ حرارت چیک کرنے کیلئے تھرما میٹر 2 منٹ تک مریض کے منہ میں رکھا جاتا ہے۔
(2)۔ ایگزیل ٹمپریچر میتھڈ:
اس طریقہ کار میں انسانی جسم کا درجہ حرارت چیک کرنے کیلئے تھرما میٹر 2 منٹ تک مریض کی بغل میں رکھا جاتا ہے۔اور جو ریڈنگ حاصل ہو اُس میں ایک (1) جمع کر لیا جاتا ہے۔
(3)۔ ریکٹم ٹمپریچر میتھڈ:
یہ طریقہ کار عموماً بچوں کیلئے استمعال کیا جاتا ہے۔ اس طریقہ کار میں تھرما میٹر کو بچے کے مقعد میں رکھا جاتا ہے اور جو ریڈنگ آئے اُس میں سے ایک (1) نفی کر دیا جاتا ہے۔
Muhammad Ali Johar published “Hamdard” Newspaper in:
- 1913
- 1915
- 1918
- 1920
- A
-
Muhammad Ali Johar also published “Weekly Comrade” in 1911 from Calcutta.
Who invented the Ballpoint Pen?
- Waterman
- Oscar
- Lazlo Biro
- Wilson
- C
Which Surah of Quran consist of Mostly Orders of Allah Almighty?
- Surah Al-Maida
- Surah Al-Fateha
- Surah Al-Bakarah
- Surah Al-Ankaboot
- C
The Land Revenue Rules were formed in:
- 1985
- 1986
- 1987
- 1988
- d
Anarkali was written by:
- Allama Iqbal
- Imtiaz Ali Taj
- Bano Qudsiya
- None of these
- B
-
Historical play Anarkali was written by Imtiaz Ali Taj in 1922.