- اسلام آباد
- لاہور
- کراچی
- کوئٹہ
- a
-
مورخہ 15 اگست 1947 کو پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر پشاور میں بنایا گیا تھا۔یکم جون 1948 کو پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر کراچی میں بنا دیا گیا۔1960 میں پشاور کو دوبارہ پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر بنایا گیا۔1983 میں اسلام آباد میں پاکستان ایئر فورس کے ہیڈ کوارٹر کا کام شروع ہوا۔ اس دوران پاکستان ایئر فورس کا ہیڈ کوارٹر عارضی طور پر چکلالہ ایئر بیس راولپنڈی کو استمعال کیا گیا۔اور باقاعدہ طور پر یکم اگست 2005 کو پاکستان ایئر فورس ہیڈ کوارٹر کو چکلالہ ، راولپنڈی سے اسلام آباد شفٹ کیا گیا۔
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کا معاہدہ کب طے پایا؟
- 1960
- 1969
- 1985
- 1991
- d
-
پاکستان کے چاروں صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کے تنازعات تھے۔ہر صوبے کا دعوہ تھا کہ اُسے پانی کم مل رہا ہے۔اس مسئلہ کو حل کرنے کیلئے تمام صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کا معاہدہ طے پایا۔اس معاہدہ میں موجودہ اور مستقبل کی ضرورت کے مطابق دریائے سندھ کے پانی کو تقسیم کیا گیا۔صوبوں کے مابین پانی کی تقسیم کا یہ معاہدہ 16 مارچ 1991 کو دستخط کیا گیا۔یہ معاہدہ بنیادی طور پر 14 شرائط پرمشتمل ہے۔اس معاہدی کی رُو سے صوبہ پنجاب دریائے سندھ کا 37 فیصد پانی استمعال کرے گا۔صوبہ سندھ دریائے سندھ کا 37 فیصد پانی استمعال کرے گا۔ خیبر پختونخواہ دریائے سندھ کا 14 فیصد پانی استمعال کرے گا اور صوبہ بلوچستان دریائے سندھ کا 12 فیصد پانی استمعال کر سکے گا۔
ذولفقار علی بھٹو کو کب پھانسی دی گئی؟
- 1976
- 1978
- 1979
- 1980
- C
-
ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کےچوتھے صدر اور نویں وزیر اعظم گزرے ہیں۔ انھوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد30 نومبر 1967 کو رکھی۔ آپ 20 دسمبر 1971 سے 13 اگست 1973 تک صدر پاکستان رہے۔ آپ 14 اگست 1973 سے5 جولائی 1977 تک وزیر اعظم پاکستا ن رہے۔ انھیں 4 اپریل 1979 کو اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پھانسی دی گئی۔
گیس کے غباروں میں کونسی گیس بھری جاتی ہے؟
- ہیلیئم
- آکسیجن
- کاربن
- ہائیڈروجن
- a
خون میں کتنی قسم کے خلیے ہوتے ہیں؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- B
-
سفید خلیے، سرخ خلیے اور پلیٹ لیٹس
پاکستان میں آرمی چیف آف پاکستان کا عہدہ کب منظور ہوا؟
- 1971
- 1972
- 1973
- 1974
- B
-
سال1972سے قبل آرمی چیف آف پاکستان کا عہدہ نہیں ہوا کرتا تھا۔آرمی چیف آف پاکستان کا عہدہ 1972 میں متعارف کروایا گیا اور جنرل ٹکا خان پاکستان آرمی کے پہلے آرمی چیف بنے۔
پاکستان کا سب سے بڑا ہاکی اسٹیڈیم کس شہر میں ہے؟
- لاہور
- کراچی
- کوئٹہ
- پشاور
- A
-
نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا کا پہلا بڑا ہاکی اسٹیڈیم مانا جاتا ہے۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم ، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں واقع ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تین بڑے گراؤنڈ ہیں جن میں ہاکی گراؤنڈ، فٹ بال گراؤنڈ اور کرکٹ گراؤنڈ شامل ہیں۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ایک وقت میں 45000 تماشائی جمع ہو سکتے ہیں۔
مشہور گلوکارہ لتا منگیشکر کی وفات کتنے سال کی عمر میں ہوئی؟
- 50 سال
- 69 سال
- 92 سال
- 112 سال
- C
-
لتا منگیشر کا اصل نام ہیما منگیشکر تھا۔آپ 28 فروری 1929 کو اندور، بھارت میں پیدا ہوئیں۔آپ مشہور گلوکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ سیاستدان بھی تھیں۔اِنھوں نے دُنیا کی مختلف زبانوں میں 25000 گیت گائے اور مجموعی طور پر 50،000 کے قریب گیت گائے جو کہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ گیت گانے کا ریکارڈ ہے۔اسی وجہ سے ان کا نام گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کیا گیا۔لتا منگیشکر کو سُروں کی ملکہ بھی کہا جاتا ہے۔لتا منگیشیر کو انڈیا کا سب سے بڑا سول ایوارڈ بھارت رتنا سے بھی نوازا گیا۔لتا منگیشکر انڈیا کے مشہور گلوکارہ آشا بھوسلے کی بہن ہیں۔لتا منگیشکر کی موت ممبئی میں 6 فروری 2022 میں کرونا وائرس کیوجہ سے ہوئی۔
Highest Military award of Russia is:
- Param Vir Chakra
- The Medal of Honor
- Nishan-E-Haider
- Military Cross
- d
-
” Param Vir Chakra” is Hlighest Award of India.
“The Medal of Honor” is the Highest Award of USA.
“Nishan-E-Haider” is the highest Military Award of Pakistan.
Numismatics is the study of:
- Teaching
- Weather
- Coins
- Flags
- c
-
Pedagogy is the study of teaching.
Meteorology is the study of Weather.
Vexillology is the study of Flags.