Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کے آئین کے مطابق پاکستان کا سربراہ کون ہے ؟

  • صدر پاکستان
  • وزیر اعظم
  • چیف جسٹس آف پاکستان
  • گورنر پنجاب
  • a
  • پاکستان کے آئین کے مطابق ریاست کا سربراہ صدر پاکستان ہو گا جبکہ پارلیمان کا سربراہ وزیر اعظم ہوگا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

پنجاب پبلک لائبریری کی بنیاد کِس نے رکھی؟

  • رنگا رتن
  • مائیکل گورمن
  • قائد اعظم
  • سر لارڈ ایچیسن
  • d
  • پنجاب پبلک لائبریری ایک سرکاری لائبریری / کتب خانہ ہے۔یہ لائبریری صوبہ پنجاب کے ضلع لاہور میں واقع ہے۔اس لائبریری کے انتظامی معاملات کا کنٹرول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے پاس ہے۔اس لائبریری کی بنباد گورنر پنجاب سر لارڈ ایچیسن نے 1884 میں رکھی۔سر لارڈ ایچیسن نے 1886 میں ایچیسن کالج لاہور کو بھی قائم کیا۔

View More Details >>