Interview MCQs Islamic Study MCQs

عشرہ مبشرہ میں کتنے صحابہ کرام شامل ہیں ؟

  • 08
  • 10
  • 12
  • 21
  • b
  • عشرہ مبشرہ عربی زبان کا لفظ ہے۔عشرہ کا مطلب ہے دس اور مبشرہ کا مطلب ہے خوشخبری / بشارت۔عشرہ مبشرہ میں وہ صحابہ کرام شامل ہیں جنہیں نبی ﷺ نے انکی زندگی میں جنتی ہونے کی بشارت دی۔ ان صحابہ کرام میں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ، عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ، عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ، علی رضی اللہ تعالی عنہ، طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ تعالی عنہ، زبیر بن عوام رضی اللہ تعالی عنہ، عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ، عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ، سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ،ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالی عنہ شامل ہیں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

امریکا کو مجسمہ آزادی کس نے تحفہ میں دیا؟

  • فرانس
  • جاپان
  • روس
  • پاکستان
  • a
  • سال 1881جولائی 4 کو فرانس نے امریکا کو مجسمہ آزادی تحفہ دیا۔یہ مجسمہ فرانس اور امریکا کا آپس میں اتحاد ظاہر کرنے کیلئے دیا گیا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs Rescue 1122

فائر ہائیڈرنٹ کو کتنے فاصلہ سے انسٹال کرنا چاہیئے ؟

  • 100 فٹ
  • 200 فٹ
  • 300 فٹ
  • 400 فٹ
  • b
  • بڑی بلڈنگز ، ہوٹلز کے باہر پانی کیلئے ایک سسٹم لگا ہوتا ہے جسے فائر ہائیڈرنٹ کہا جاتا ہے۔یہ اس لئے بنایا جاتا ہے تاکہ اگر کبھی آگ لگ جائے تو آگ بجھانے والی گاڑیاں / فائر فائٹرز یہاں سے ڈائریکٹ پانی لے سکیں اور آپ پر جلد سے جلد قابو پایا جاسکے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs General Knowledge MCQs Interview MCQs

ایک عام انسان ایک دن میں اوسط کتنا پانی / لیکوڈ استمعال کرتا ہے؟

  • 2.7 لیٹرز
  • 3.7لیٹرز
  • اے اور بی دونوں
  • 5.7 لیٹرز
  • c
  • ایک مرد انسان ایک دن میں نارمل 3.7 لیٹر پانی پی سکتا ہے اور ایک خاتون ایک دن میں 2.7 لیٹرز تک پانی استمعال کر سکتی ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

نوائے وقت اخبار کی بنیاد کس نے رکھی؟

  • میاں محمد رشید
  • میر خلیل الرحمن
  • مجید نظامی
  • حمید نظامی
  • d
  • نوائے وقت اخبار کو 23 مارچ 1940 کو حمید نظامی نے شروع کیا۔ابتداء میں یہ ایک ماہنامہ تھا لیکن 15 دسمبر 1942 کو اِسے ہفت روزہ کر دیا گیا ۔مورخہ 19 جولائی 1944 سے نوائے وقت نے بطور روزنامہ آغاز کیا۔نوائے وقت اخبار نے آل انڈیا مسلم لیگ کی آواز ہندوستان کے لوگوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ وقت نیوز ٹی وی چینل بھی نوائے وقت اخبار کی ملکیت تھا۔نوائے وقت اخبار اسوقت مجید نظامی ٹرسٹ کی ملکیت ہے اور اس کی ایڈیٹر مجید نظامی کی بیٹی رمیزہ مجید نطامی ہیں۔

View More Details >>
BPSC Past Papers Computer Operator Junior Clerk Local Government & Community Development Department Pakistan Studies MCQs

Number of houses of Pakistan’s Majlis E Surah (parliament) is:

  • One
  • Two
  • Three
  • Four
  • b
  • According to Article 50 of Constitution of Pakistan 1973, Parliament of Pakistan consist of President and two houses known as National Assembly and Senate.
    National Assembly is also known as Lower House.
    Senate is also known as Upper House.

View More Details >>