Interview MCQs Islamic Study MCQs

کس خلیفہ کے دور میں فوجی چھاؤنیاں قائم کی گئیں؟

  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • فوج اور پولیس وغیرہ کا دفاعی نظام عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے دور خلافت میں قائم ہوا۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

ڈیورنڈ لائن کو کب قائم کیا گیا؟

  • 1893
  • 1896
  • 1899
  • 1900
  • a
  • سال 1893 میں برٹش انڈیا کے نمائندہ مورٹیمر ڈیورنڈ اور افغانستان کے بادشاہ عبدا لراحمن خان کے درمیان ڈیورنڈ لائن کا معاہدہ طے پایا ۔ برطانوی ڈپلومیٹ آفیسر کے نام کی مناسبت سے ہی اس باؤنڈری لائن کا نام ڈیورنڈ لائن رکھا گیا۔ڈیورنڈ لائن پاکستان اور افغانستان کے درمیان بارڈر لائن ہے۔ڈیورنڈ لائن کی لمبائی 2611 کلومیٹر ز ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Islamic Study MCQs

قرآن مجید میں سب سے زیادہ کس پیغمبر کا ذکر آیا ہے؟

  • عیسی علیہ السلام
  • داؤد علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • ابراہیم علیہ السلام
  • c
  • قرآن مجید میں موسی علیہ السلام کا ذکر تقریبا 136 بار آیا ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کے مشرق میں کونسا ملک واقع ہے ؟

  • افغانستان
  • بھارت
  • چین
  • ایران
  • b
  • پاکستان جنوبی ایشیا میں واقع ہے۔ پاکستان کے مشرق میں بھارت، مغرب میں افغانستان اور ایران ، شمال مشرق میں چین اور جنوب میں بحیرہ عرب واقع ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

کرکٹ بیٹ کی اسٹینڈرڈ لمبائی کتنے انچ ہوتی ہے؟

  • 38
  • 40
  • 42
  • 48
  • a
  • کرکٹ بیٹ کو پہلی بار 1624 میں ڈیزائن کیا گیا۔ایک کرکٹ بیٹ کی اسٹینڈرڈ لمبائی 38 انچ یا 96.52 سینٹ میٹرز اور اسٹینڈرڈ چوڑائی 4.25 انچ ہوتی ہے۔

View More Details >>