Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کے کس شہر کو روشنیوں کا شہر کہا جاتا ہے ؟

  • کراچی
  • لاہور
  • حیدرآباد
  • اسلام آباد
  • a
  • سرگودھا کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ لاہور کو کالجوں کا شہر اور باغوں کا شہر کا جاتا ہے۔پشاور کو پھولوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ملتان کو صوفیوں کا شہر کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کی سب سے لمبی موٹر وے کونسی ہے؟

  • ایم-2
  • ایم-5
  • ایم-8
  • ایم-9
  • c
  • ایم -8 موٹر وے سکھر کو گوادر سے ملاتی ہے۔اس موٹر وے کی لمبائی 892 کلومیٹر ہے۔ایم-5موٹر وے ملتان اور سکھر کے درمیان واقع ہے اسکی لمبائی 392 کلومیٹر ہے۔ایم-2 موٹر وے لاہور اور اسلام آباد کے درمیان واقع ہےاِسکی لمبائی 375 کلومیٹر ہے۔ایم-9موٹر وے کراچی اور حیدر آباد کے درمیان واقع ہے اِسکی لمبائی 136 کلومیٹر ہے۔

View More Details >>