- 45 فیصد
- 65 فیصد
- 90 فیصد
- 100 فیصد
- c
-
انسانی خون میں 90 فیصد پانی اور 10 فیصد پروٹین، نمکیات ، کابوہائیڈریٹ اور دوسرے اجزاء شامل ہیں۔
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
عالمی سطح پر سگریٹ نوشی کے خلاف دن کب منا یا جاتا ہے؟
- 24 جنوری
- 08 مارچ
- 24 اپریل
- 31 مئی
- d
-
عالمی سطح پر سگریٹ نوشی کے خلاف دن 1987 ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایک قرار داد سے منظور کیا۔سگریٹ نوشی کے خلاف عالمی دن دُنیا بھر کے تقریبا 193 ممالک میں منایا جاتا ہے۔یونائیٹڈ نیشن کے تمام ممبر ممالک سگریٹ نوشی کے خلاف اس مہم میں حصہ لیتے ہیں۔ایک سروے کے مطابق پوری دُنیا میں ہر سال تقریبا 8 ملین لوگ سگریٹ نوشی کی وجہ سے موت کا شکار ہوتے ہیں اور 1.2 ملین لوگ ایسے ہیں جو سگریٹ تو نہیں پیتے لیکن سگریٹ پینے والے لوگوں کے ساتھ اُٹھنے بیٹھنے کیو جہ سے سگریٹ کے دھویں کے خطرناک اثرات سے متاثر ہوتے ہیں اور مختلف بیماریوں کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
براعظم ایشیا میں کل کتنے ممالک شامل ہیں؟
- 42
- 44
- 48
- 52
- c
-
براعظم یورپ میں 44 ممالک شامل ہیں۔براعظم افریقہ میں 54 ممالک شامل ہیں۔
ایل او سی کی 2020 کے مطابق لمبائی کتنی ہے ؟
- 861 کلومیٹر
- 890 کلومیٹر
- 909 کلومیٹر
- 950 کلومیٹر
- a
-
ایل او سی، لائن، لائن آف کنٹرول کہا جاتا ہے۔ایل اور سی آزاد جموں اینڈ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے درمیان باؤنڈری لائن ہے۔
خون ایک خاص قسم کا ۔۔۔۔۔۔ہے۔
- کنیکٹو
- کولیکٹو
- نروس
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
خون میں تین قسم کے خلئے پائے جاتے ہیں جن میں سفید خلیے ، سرخ خلیے اور پلیٹ لٹس شامل ہیں۔
ایوب نیشنل پارک کہاں واقع ہے ؟
- لاہور
- راولپنڈی
- اسلام آباد
- پشاور
- b
-
ایوب نیشنل پارک کا پرانا نام ٹوپی رکھ پارک تھا۔اس پارک کا نام صدر ایوب خان نے ٹوپی رکھ پارک سے بدل کر ایوب نیشنل پارک رکھ دیا۔ایوب نیشنل پارک 313 ایکڑز پر مشتمل پارک ہے۔
Which is the most recent state to join the US?
- Alaska
- Hawaii
- Florida
- Michigan
- b
Which of the following should be charged in the Profit and Loss Account?
- Office Rent
- Direct Material
- Profit and Loss Account
- None of these
- a
Which of the following is a liability?
- Motor Vehicle
- Creditors for goods
- Cash at Ban
- Machinery
- b
مزدور شاعر کسے کہا جاتا ہے ؟
- مرزا غالب
- احسان دانش
- میر تقی میر
- فیض احمد فیض
- b
-
احسان دانش کا اصل نام احسان الحق تھا۔انھوں نے تقریبا 100 کے قریب کتابیں لکھیں۔انھیں 1978 میں گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز سے نوازہ گیا۔