- 7 ہجری
- 8 ہجری
- 9 ہجری
- 10 ہجری
- b
-
عیسوی کیلنڈر کے مطابق نبی ﷺ نے مکہ کو 11 دسمبر 629 میں فتح کیا۔
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
آئس کریم سے سے پہلے کس ملک نے تیار کی ؟
- اٹلی
- چین
- فرانس
- جرمنی
- a
کس بر اعظم میں صحرا نہیں ہے ؟
- ایشیا
- افریقہ
- آسٹریلیا
- یورپ
- d
-
براعظم آسٹریلیا میں گلیشئرز نہیں ہیں۔براعظم جنوبی امریکا میں جزیرے نہیں ہیں۔براعظم انٹارکٹکا میں دریا موجود نہیں ہیں۔
کس ملک کو انبیاء کی سرزمین کہا جاتا ہے ؟
- سعودی عرب
- فلسطین
- ایران
- عراق
- b
-
اللہ تعالی نے بہت سے انبیاء اور پیغمبروں کو فلسطین کی سر زمیں پر بھیجا ، اس لئے اس ملک کو انبیاء کی سرزمین کہا جاتا ہے۔
ختنہ سب سے پہلے کس نے کِیا؟
- ابراہیم علیہ السلام
- اسمعیل علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- a
خون میں سفید خلیوں کی زندگی کا دورانیہ کتنا ہوتا ہے ؟
- 08-10 دن
- 10-13 دن
- 12-15 دن
- 20-25 دن
- c
-
سفید خلیوں کو وائیٹ بلڈ سیلز کہا جاتا ہے۔سفید خلیئے انسانی جسم میں بیماریوں سے لڑنے کیلئے قوت مدافعت پیدا کرتے ہیں۔
یوسف علیہ السلام کے کتنے بھائی تھے ؟
- 9
- 10
- 11
- 12
- c
-
یوسف علیہ السلام کے کُل 11 بھائی تھے۔یعقوب علیہ السلام کے کُل 12 بیٹے تھے۔
سر سید احمد خان کب پیدا ہوئے ؟
- 1815
- 1817
- 1821
- 1825
- b
-
سرسید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو دہلی انڈیا میں پیدا ہوئے اور 27 مارچ 1898 کو علی گڑھ انڈیا میں فوت ہوئے۔
سبزیوں کا بادشاہ کس سبزی کو کہا جاتا ہے ؟
- بھنڈی
- گوبھی
- آلو
- گاجر
- b
-
سبزیوں کا بادشاہ بینگن کو کہا جاتا ہے۔پاکستان کی قومی سبزی بھنڈی ہے۔
بیعتِ رضوان کس صحابی کی شہادت کا بدلہ لینے کیلئے لی گئی ؟
- عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
- حنظلہ رضی اللہ تعالی عنہ
- a
-
سنہ 6 ہجری میں نبی ﷺ صحابہ کرام کے ساتھ حج کی غرض سے مدینہ سے مکہ روانہ ہوئے۔مدینہ سے کچھ فاصلہ پر حدیبیہ کے مقام پر آپ ﷺ نے قیام کیا اور عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کو مکہ میں سفیر بنا کر بھیجا کہ مکہ والوں کو سمجھایا جائے کہ ہم صرف حج کرنے آئے ہیں ہمارا مقصد جنگ کرنا ہرگز نہیں ہے۔مکہ میں عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے کافی زیادہ رشتہ دار موجود تھے جنہوں نے عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کو مہمان نوازی جیسے حیلے بہانے بنا کر روک لیا اور یہ خبر/افواہ پھیل گئی کہ مکہ والوں نے عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کو قتل کر دیا ہے۔یہ خبر سنتے ہی نبی ﷺ نے تمام صحابہ کرام کو اکٹھا کیا اور کیکر کے درخت کے نیچے بیٹھ بیعت لی گئی کہ ہم عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کا بدلہ لئے بغیر واپس نہیں جائیں گے۔یہ بیعت انفرادی طور پر لی گئی اور اس بیعت میں عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے آپ ﷺ کے ہاتھ کے نیچے ہاتھ رکھ کر سہارا دیا اور آپ ﷺ نے تقریبا 1400 صحابہ کرا م سے بیعت لی۔ بیعتِ رضوان کیکر کے درخت کے نیچے لی گئی اس لئے بیعتِ رضوان کے بیعتِ شجرہ بھی کہا جاتا ہے۔قرآن مجید کی سورہ الفتح میں اس بیعت کا ذکر موجود ہے۔