- شاہ محمود قریشی
- شیخ رشید احمد
- قمر زماں کائرہ
- فضل الرحمن
- c
-
گلگت بلتستان کو 29 اگست 2009 کو صوبہ کا درجہ دیا گیا۔قمر زمان قائرہ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔ آپ 16 ستمبر 2009 سے 22 مارچ 2010 تک گورنر گلگت بلتستان رہے۔
2023
All Solved Past Papers 2023 are included in this section. All Solved MCQs of 2023 of All Departments, All Posts and All Testing Services are also included in this section of ETEST Academy’s Website.
قُرآن الحکیم کا لفظ قرآن مجید میں کس سورہ میں آیا ہے؟
- سورہ البقرہ
- سورہ یسین
- سورہ الرحمن
- سورہ الکہف
- b
-
قران الحکیم کا لفظ قرآن مجید میں بائیسویں پارہ میں سورہ یسین آیت نمبر میں موجود ہے
سی پلس پلس کیا ہے؟
- پروگرامنگ لینگوئج
- سوفٹ ویئر
- ہارڈ ویئر
- موبائل ماڈل
- a
-
اس کمپیوٹر لینگوئج کو بجارن سٹروسٹرف نے متعارف کروایا/ ڈیزائن کیا۔
اسکندر مرزا پاکستان کے چوتھے گورنر جنرل کب بنے؟
- جون15، 1955
- 1955،اگست7
- 1955،ستمبر15
- 1955،اکتوبر27
- b
-
چار شخصیات پاکستان کی گورنر جنرل رہ چکی ہیں جن میں بالترتیب محمد علی جناح، خواجہ ناظم الدین، غلام محمد ملک اور اسکندر مرزا شامل ہیں۔گورنر جنرل کا عہدہ 15 اگست 1947 سے 23 مارچ 1956 تک رہا اُسکے بعد صدارتی نظام متعارف کروایا گیا۔بانی پاکستان محمد علی جناح 15 اگست 1947 کو پاکستان کے پہلے گورنر جنرل منتخب ہوئے۔خواجہ ناظم الدین 14 ستمبر 1948 کو پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل منتخب ہوئے۔غلام محمد ملک 17 اکتوبر 1951 کو پاکستان کے تیسرے گورنر جنرل منتخب ہوئے اور اسکندر مرزا 7 اگست 1955 کو پاکستان کے چوتھے اور آخری گورنر جنرل منتخب ہوئے۔
امریکا کی سب سے بڑی ریاست کونسی ہے؟
- الاسکا
- نیو یارک
- ٹیکساس
- کیلیفورنیا
- a
-
امریکا میں کُل ریاستوں کی تعداد 50 ہےجن میں الاسکا بھی شامل ہے۔یہ ریاست امریکا کی 49 ویں ریاست کے طور پر شمار ہوتی ہے۔اس ریا ست کا کُل رقبہ 1.73 ملین مربع کلومیٹر ہے۔الاسکا امریکا کے بارڈر پر واقع ہے اور الاسکا کے ساتھ ساتھ روس، کولمبیا اور کینڈا کا بارڈر لگتا ہے۔الاسکا بنیادی طور پر رُوس کی ریاست تھی لیکن 30 مارچ 1867 کو رُوس نے اس ریاست الاسکا کو 7.2 ملین امریکی ڈالر کے عوض فروخت کر دیا۔رُوس کے پاس صرف ایک ہی بندرگاہ تھی جو الاسکا میں واقع تھی۔اب یہ بندرگاہ امریکا کی ملکیت ہے اور یہ ایک ٹھنڈے پانی کی بندر گاہ ہے۔
راجہ گدھ کے مصنف کا کیا نام ہے؟
- اشفاق احمد
- بانو قدسیہ
- پطرس بخاری
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
راجہ گدھ کی مصنفہ کا نام بانو قدسیہ ہے۔بانو قدسیہ نے اس کتاب کو 1981 میں شائع کیا۔بانو قدسیہ مشہور افسانہ نگار اشفاق احمد کی زوجہ تھیں۔
اگر ایک گاڑی ایک سیکنڈ میں 25میٹرفاصلہ طے کرتی ہے تو ایک گھنٹہ میں کتنا فاصلہ طے کرے گی؟
- 50 کلومیٹر
- 60 کلومیٹر
- 90 کلومیٹر
- 98 کلومیٹر
- c
-
ایک منٹ میں 60 سیکنڈ ہوتے ہیں۔
ایک گھنٹہ میں (60*60) 3600 سیکنڈز ہوتے ہیں۔
گاڑی01 سیکنڈ میں 25 میٹر کا فاصلہ طے کرتی ہے۔
گاڑی 3600 سیکنڈ ز میں 9000 میٹرز کا فاصلہ طے کرے گی۔
ایک 1000 میٹرز 01 کلومیٹر کے برابر ہوتے ہیں۔
نو ہزار میٹرز (1000/9000) 90 کلومیٹرز کے برابر ہوں گے۔
پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ کونسا ہے؟
- قائد اعظم میڈل
- نشان حیدر
- نشان پاکستان
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
نشان پاکستان کو 19 مارچ 1957 کو قائم کیا گیا اور پہلی بار 1959 میں دیا گیا۔
پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز کونسا ہے؟
- نشان پاکستان
- نشان حیدر
- ہلال امتیاز
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نشان حیدر کو 16 مارچ 1957 کو قائم کیا گیا۔اور اُسی دن ہی اسے کیپٹن سرور شہید کو نوازہ گیا۔
پاکستان کا سب سے بڑا پولیس ایوارڈ کونسا ہے؟
- نشان حیدر
- تمغہ جرات
- قائد اعظم پولیس میڈل
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
قائد اعظم پولیس میڈل کو 1957 میں قائم کیا گیا۔