Bill Distributor Wapda Current Affairs MCQs WAPDA Department

موجودہ وفاقی وزیر توانائی کون ہے؟

  • حماد اظہر
  • عمر ایوب
  • سردار اویس احمد خان لغاری
  • خرم دستگیر خان
  • c
  • اویس احمد خان لغاری 18 مارچ 2024 سے بطور وزیر توانائی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Pakistan Studies MCQs WAPDA Department

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدہ میں کتنی توسیع کی گئی تھی؟

  • 3 سال
  • 4 سال
  • 5 سال
  • 6 سال
  • a
  • جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان کے 16 ویں آرمی چیف تھے۔
    قمر جاوید باجوہ نے 29 نومبر 2016 کو آرمی چیف کا عہدہ سنبھالا۔
    7 جنوری 2020 کو آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کی گئی۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Current Affairs MCQs WAPDA Department

موجودہ وزیر دفاع پاکستان کون ہیں؟

  • شاہ محمود قریشی
  • خواجہ محمد آصف
  • پرویز خٹک
  • شیخ رشید احمد
  • b
  • خواجہ محمد آصف مورخہ11 مارچ 2024 سے بطور وزیر دفاع خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Current Affairs MCQs WAPDA Department

پاکستان کے موجودہ وزیر خزانہ کون ہیں؟

  • ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ
  • شوکت ترین
  • محمد اورنگزیب
  • اسحاق ڈار
  • c
  • محمد اورنگزیب 11 مارچ 2024 سے بطور وزیر خزانہ پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ ایک سیاستدان ہیں۔آپ کو بطور ٹیکنو کریٹ وزیر خزانہ کا قلمدان سونپا گیا ہے۔آپ پیشے کے اعتبار سے ایک بینکر ہیں۔آپ حبیب بینک لمیٹڈ میں بطور صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔اس کے علاوہ آپ انٹرنیشنل بینک میں بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں جن میں سٹی بینک، جے پی مورگن بینک وغیرہ شامل ہیں۔آپ جسٹس خلیل الرحمن رمدے کے بھتیجے ہیں۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Current Affairs MCQs WAPDA Department

پنجاب اسمبلی کے موجودہ اسپیکر کون ہیں؟

  • صادق سنجرانی
  • ملک محمد احمد خان
  • سبطین خان
  • حمزہ شہبار
  • b
  • ملک احمد خان 24 فروری 2024 سے بطور اسپیکر پنجاب اسمبلی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پنجاب اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Current Affairs MCQs WAPDA Department

پاکستان کرکٹ بورڈ کا موجودہ چیئر مین کون ہے؟

  • رمیز راجہ
  • احسان مانی
  • سید محسن رضا نقوی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے موجودہ چیئر مین سید محسن رضا نقوی ہیں ۔آپ 6 فروری 2024سے بطور چیئرمین پی سی بی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ پی سی بی کے 37 ویں چیئر مین ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین کے عہدہ کی میعاد تین سال ہوتی ہے۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Current Affairs MCQs WAPDA Department

پنجاب اسمبلی میں موجودہ اپوزیشن لیڈر کون ہے؟

  • ملک احمد خان بھچر
  • شہباز شریف
  • مریم نواز
  • پرویز الہی
  • a
  • ملک احمد خان بھچر مورخہ 20 مارچ 2024 سے بطور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔

View More Details >>