- مکہ
- مدینہ
- ریاض
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
جنت البقیع مسجد نبوی کی مشرقی سمت میں واقع ہے۔
جنت البقیع میں اہل بیت رسول، اصحاب رسول اور دیگر معزز شخصیات مدفون ہیں۔
جنت البقیع میں سب سے پہلے اسعد بن زرارہ رضی اللہ تعالی عنہ اور عثمان بن مظعون رضی اللہ تعالی عنہ کو دفن کیا گیا
2025
All Solved Current and Past Papers of 2025 are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of Year 2025 are solved with short detailed answers. ETEST Academy updates this portion of Past Papers 2025 on daily basis.
تاریخ اسلام میں کل غزوات کی تعداد ۔۔۔۔۔۔ہے۔
- 22
- 26
- 28
- 32
- c
-
ایسی جنگ / لڑائی جس میں نبی ﷺ نے خود شرکت کی وہ غزوہ کہلاتا ہے۔
ایسی جنگ / لڑائی جس میں نبی ﷺ نے خود شرکت نہیں فرمائی ، صرف ہدایات جاری کیں ، اُسے سِریہ کہتے ہیں۔
اِن 28 غزوات میں 9 غزوات ایسے ہیں جن میں قتال کی نوبت پیش آئی بقیہ غزوات میں بغیر کسی خون خرابے کے مقاصد حاصل ہوئے
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا اصل نام ۔۔۔۔۔۔تھا۔
- عمر
- عبداللہ
- ابو حریرہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ آخری نبی محمد ﷺ کے قریبی ساتھی، قریبی دوست اور سُسر تھے۔
آپ نے 632 عیسوی سے 634 عیسوی تک بطور اسلام کے پہلے خلیفہ خدمات سر انجام دیں۔
آپ کو لقب صدیق ہے
اسلامی ممالک کی تنظیم کو ۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- آرگنائزیشن آف اسلامک کو آپریشن
- آرگنائزیشن آف اسلامک کنٹری
- آرگنائزیشن آف اسلامک کلچر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
او آئی سی 57 اسلامی ممالک پر مشتمل ایک آرگنائزیشن ہے۔
او آئی سی کو 25 ستمبر 1969 کو قائم کیا گیا۔
او آئی سی کا ہیڈ کوارٹر جدہ ، سعودی عرب میں ہے۔
او آئی سی میں تین آفیشیل زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں عربی، انگریزی اور فرنچ شامل ہے۔
پانی ۔۔۔۔۔۔۔فارن ہائیٹ پر اُبلتا ہے۔
- 200
- 205
- 212
- 300
- c
-
پانی 212 فارن ہائیٹ / 100 سینٹی گریڈ پر اُبلتا ہے
قائد اعظم محمد علی جناح نے سال ۔۔۔۔۔۔۔میں 14 نکات پیش کئے۔
- 1928
- 1929
- 1930
- 1931
- b
-
سال 1928 میں جواہر لعل نہرو نے نہرو رپورٹ پیش کی جس میں مسلمانوں کے حقوق کو سلب کرنے کے بارے میں بہت کچھ لکھا گیا۔
نہرو رپورٹ کے جواب کے طور پر قائد اعظم محمد علی جناح نے 1929 میں 14 نکات پیش کئے جو بعد میں قائد اعظم محمد علی جناح کے 14 نکات کے نام سے مشہور ہوئے
پاکستان کی سمندری حدود کتنے ناٹیکل میل ہے؟
- 250
- 300
- 350
- 400
- c
-
دُنیا میں سب سے لمبا سمندری بارڈر کینڈا کا ہے جس کی لمبائی 2،43،042 کلومیٹرز ہے
موجودہ گورنر بلوچستان کا نام تحریر کریں۔
- عبدالولی کاکر
- شیخ جعفر خان مندوخیل
- میر سرفراز بگٹی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
آپ موجودہ گورنر بلوچستان کے عہدے پر 6 مئی 2024 سے فائز ہیں۔
آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
آپ بلوچستان کے 24 ویں گورنر ہیں
موجودہ وزیر اعلی بلوچستان کا نام تحریر کریں۔
- میر سرفراز بگٹی
- عبدالقدوس بزنجو
- یوسف رضا گیلانی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
آپ 2 مارچ 2024 سے بطور موجودہ وزیر اعلی بلوچستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے
حنہ جھیل کہاں واقع ہے؟
- کراچی
- پشاور
- کوئٹہ
- لاہور
- c
-
حنہ جھیل ، وادی یورک میں کوئٹہ کے قریب واقع ہے۔
حنہ جھیل 11 ہیکٹرز / 27 ایکڑز پر مشتمل ہے اور اس کی اوسط گہرائی 15 میٹرز ہے